Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@daylettynojosa: me canse y me aburri
DAY🌼
Open In TikTok:
Region: PE
Saturday 18 July 2026 22:42:26 GMT
227
16
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.2MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.2MB
)
Watermark .mp4 (
0.34MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @daylettynojosa, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
شادی کو ایک ماہ سے کم دن ہوئے ہیں ، دلہن کے پیٹ میں دو ماہ کا بچہ ہے ۔ ملک کی نامور گائناکلوجسٹ جاہلوں کے ہتھے چڑھ گئی ۔۔۔۔۔ !! یہ سر پکڑے بیٹھی خاتون سیالکوٹ کی مشہور گائناکلوجسٹ ڈاکٹر ہیں ۔ ان کے پاس ایک کیس آیا نئی شادی شدہ عورت کو شادی کے تین ہفتے بعد الٹیاں شروع ہو گئی ۔۔۔ وہ اس لیڈی ڈاکٹر کے پاس آئی اس نے کہا کہ اسے تو دو ماہ کا حمل ہے ۔۔۔ لڑکی کی ساس سیدھا اپنی بہو کو گھر لے گئی گھر میں رولا مچ گیا ۔ پورا خاندان جا پہنچا ڈاکٹر کے پاس ۔۔۔ دولہا کہے کہ ڈاکٹر صاحبہ ہماری شادی کو ایک مہینہ بھی پورا نہیں ہوا اور آپ کہتی ہو دو ماہ کا حمل ہے مطلب کہ یہ میرا نہیں یا پھر آپ سے غلطی ہوئی ہے ۔۔۔ ڈاکٹر نے سمجھانے کی بہت کوشش کی ۔ بچی سے پوچھا پیریڈ کب آئے تھے ، پورا حساب بنا کر دیا کہ یہ بچہ تمھارا ہے یہ شادی کی پہلی یا دوسری رات حمل ٹھہرا ہے ۔۔۔ یہ لوگ پھر سے غصہ کریں ۔ دولہے کی ماں نے کہا نو بچے پیدا کر چکی ہوں تم ہمیں پاگل بنا رہی ہو ۔ لڑکے کی بہنیں اور باقی خاندان والوں نے ڈاکٹر پر چڑھائی کر دی ۔۔۔ اب جب ڈاکٹر کے سمجھانے کے باوجود بھی وہ پھر بھی جھگڑا کر رہے تھے ۔ ڈاکٹر نے کہا کہ تمھاری لو میرج ہے ۔ لڑکے نے کہا ڈاکٹر سے کہ ہاں ۔ ڈاکٹر نے کہا تمھیں اس کے کردار پر شک ہے ۔ تو لڑکا کہتا نہیں ۔۔۔ ڈاکٹر نے کہا پھر تم اسے لیکر چلے جاو ۔ لڑکا کہے میں کیسے اس کو لے جاؤں شادی میری ایک ماہ پہلے ہوئی ہے بچہ دو ماہ کا ہے آپ کہتی ہو یہ بچہ تمھارا ہے ۔۔۔ خیر ڈاکٹر نے پھر اسے ایک بار سمجھایا حمل کی تاریخ پیریڈ سے طے ہوتی ہے جو Sac بنا ہوا ہے وہ دو ماہ کا ہے ۔۔ ان کو یہ بات سمجھ نہیں آئی ۔۔۔ ڈاکٹر نے جان چھڑانے کیلئے کہا کہ تم اسے قبول کرو یہ بچہ تمھارا ہے تم ڈی این اے ٹیسٹ کروالینا سارا سچ جھوٹ سامنے آجائے گا ۔ تم لوگ جاہل ہو ۔۔۔ شوہر مان گیا ساس بضد تھی ۔ ڈاکٹر نے کہا آنٹی آپ لوگ نو ماہ گنتے ہیں ہم دس ماہ گنتے ہیں ۔ پچھلا ماہ پیریڈ والا شامل ہوتا ہے ۔ اس کے بچے کی عمر دو ماہ ہے ۔ ساس کہے ابھی اٹھارہ دن ہوئے ہیں دو ماہ بچے کی عمر ہے یہ ہمارا نہیں ہے ۔۔۔ ڈاکٹر غصہ میں آگئی کہا اس لئے میں کہتی ہوں کہ بچی کی شادی پیریڈ کے دوران کریں ۔ جاہل معاشرہ ہے جتنا سمجھا لو یہ نہیں مانیں گے ۔۔۔ یہ لوگ ہر اس بچی کو اذیت دیتے رہیں گے جو پہلی رات پریگنینٹ ہو گی ۔۔۔ یقین جانیئے اس سب بحث میں ایک عورت خاموش تماشائی بنی رہی ۔ وہ دلہن جس نے نکاح کیا شادی کی آج اس کے کردار پر انگلی اٹھ رہی تھی ۔۔۔ یہ مسئلہ کئی زندگیاں برباد کر چکا ہے ۔ آج کے اس دور میں بھی لوگوں کو نہیں پتہ ، نہ وہ اس کو سمجھنا چاہتے ہیں ۔ ڈاکٹر نے ہر طرح سے سمجھایا مگر کسی کو سمجھ نہیں آیا ۔۔۔ مجھے نہیں پتہ اس دلہن کا کیا بنے گا مگر ساس کی بحث سن کر مجھے نہیں لگتا یہ قبول کرے گی ۔۔
BankMee là Mua tui đi hả #classmate #vokengang #studywithme #hocsinh #dodunghoctap
Il l'es choquée... 😳😅 #fyp #prt #trend #couple
塩﨑隊長独走でスー!🚣♀️ #MILK
#київгуби #перманентгуб #permanentmakeup #губикиїв #lips
Anh xin lỗi, anh là một thằng tầm thường thì đâu ra giấc mộng đẹp tiếc là anh gặp em vào thời điểm em đẹp nhất nhưng anh lại chẳng có gì trong tay...#tiktokshop77 #flop #xhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy