@meboyiunhau: 🫵🏻 nhỏ kia shao tự nhuyên đòi đớp mỏ anh iu quài điiiii 🐧 #loidenghicuacongtovien #parksiwoo #kimyoonsik #theprosecutorproposal #boylove

Meboyiunhau
Meboyiunhau
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 19 July 2026 07:05:03 GMT
4207
162
1
0

Music

Download

Comments

ruaxanh_95
Yến :
từ từ em ơi 😁😁😁
2026-07-26 14:44:17
3
To see more videos from user @meboyiunhau, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"کراچی کے اس واقعے نے ہر انسان کے دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا… 💔 اس ظلم کو دیکھتے ہوئے آسمان کیوں نہیں پھٹا اس ظلم کو دیکھتے ہوئے زمین کیوں نہیں پھٹی ہم سوچتے تھے کہ قیامت کیوں رکھی گئی ہے اب جا کے پتہ چلا کہ قیامت تو اس لیے رکھی گئی ہے مختصر الفاظ میں لکھتا ہوں پر الفاظ نہیں ہیں 18 ماہ کے بچے کو اس کا بھائی نعمان جو چیز لینے کے بہانے سے بچی کو باہر لے جاتا ہے واپسی 25 منٹ کے بعد گھر لے اتا ہے اور خالہ کو بے ہوشی کی حالت میں اس کی گود میں دے دیتا ہے خالہ سمجھ رہی تھی کہ شاید بچی سو رہی ہے نیند میں ہے اس نے سلا دیا تھوڑی ہی دیر میں بچی کی ماں اتی ہے بچی اٹھ جاتی ہے اور رونے لگ جاتی ہے ماں دودھ پلانے لگتی ہے بچی دودھ نہیں پیتی ماں نے ہر وہ طریقہ ازمایا بچی کو چپ کرانے کے لیے پر بچی چپ نہیں ہو رہی تھی گھر والے پریشان ہو گئے کہ آخر بچی کو کیا ہو گیا تھوڑی ہی دیر میں بچے کو الٹی اگئی ماں اس کو ہسپتال لے جانے سے پہلے اس کا پیمپر جب چین کرنے لگی تو اس کی شرمگاہ سے خون نکلتا ہوا نظر ا رہا تھا ماں کے ہوش اڑ گئے ماں فورا گھر سے باہر نکلتی ہے ماں نے رکشے والے کو روکا اور ہسپتال جب لے گئی جب ڈاکٹر نے معائنہ کیا بچی کا تو انہوں نے کہا کہ بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور ایک بار نہیں دو تین بار ہوئی ہے اس ظالم بھائی نے اس بچی کو لے کر اپنے دوستوں کے پاس لے گیا اور خود بھی اس کے ساتھ زیادتی کی اور ان سے بھی اس بچی کے ساتھ زیادتی کروائی بچی روتی رہے پر بچی یہ بتا نہیں پا رہی تھی کہ مجھے درد ہو رہا ہے جب بچی بے ہوش ہو گئی تو وہ گھر لے کر اگیا تھا بچی درد کی وجہ سے بے ہوش ہو گئی تھی خیر ڈاکٹر نے کہا کہ آپ فلاں ہسپتال لے جائیں وہاں پر اس کا میڈیکل ٹیسٹ کروائیں ماں ادھر لے گئی وہاں سے ان کو کہا کہ دوسرے ہسپتال لے جائے اسی طرح کرتے کراتے ماں ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال تک تیسرے ہسپتال سے چوتھے ہسپتال تک اس طرح در بدر ہوتی رہی اخر میں بچی نے اخری الفاظ نکالے مما جی اور یہ اس کی زندگی کے اخری الفاظ تھے جو اس کی سانس نکل گئی تھی اس کی ماں کی گود میں جو ماں کے دھاڑے وہاں سے نکلی تھی جو چیخیں نکلی تھی اس ماں کو 16 مہینے پہلے اس کے شوہر نے اس کو چھوڑ دیا تھا اور اس کا جینے کا جو اخری سہارا تھا وہ اس کی بیٹی تھی اپنی بیٹی کے لیے وہ جی رہی تھی خود سے کما کر بچی کو کھلا رہی تھی لیکن یہاں پر تو بچی نے بھی اس کو الوداع کر دیا ماں اپنے ہوش کھو بیٹھی "یہ صرف ایک افسوس ناک سانحہ نہیں تھا، بلکہ ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ تھا جس نے ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کو اندر تک جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک اس ماں کو صبر دے اس کو حوصلہ دے اس کو ہمت دے #murder #Karachi

About