تمہیں حاصل کرنے کا جگرا تھا میرے اندر
میں تمہیں حاصل کر سکتا تھا میں نے تمہیں کبھی نصیب پر نہیں چھوڑا تھا
کاش کہ تم میرے ساتھ کھڑی رہتی
میں تمہیں دنیا کے حلق سے کھینچ کر بھی نکال لاتا 🥺❤️🩹
2026-07-20 06:03:30
28
ARSLAN SALEEM :
وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے
جسے ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے
2026-07-20 17:55:24
17
🕊️shzada🙃 :
hy
2026-07-21 07:05:37
8
🦅ادیب_چاچڑ_ آلہ🦅 :
Bhai ye video kis app sy aur kis filters py bnaty ho
2026-07-22 02:52:23
2
⭒واجد خان جوئیہ⭒ :
filter name bhai ?
2026-07-19 11:17:59
8
ᴀʀɪꜰ ᴋʜᴀɴᴢᴀᴅᴀ :
deep Lin's
2026-07-19 16:29:40
6
💔Alone"™💔 :
ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاؤ اتنے ہے کہ ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں ایا
2026-07-21 00:41:33
12
༺♡ادھورا عشق♡༻ :
movies name please
2026-07-21 15:47:59
2
. :
*جنہیں `تمنـــْؔـا` ہو ہم سے دور جانے کی*🥹
*اُنہیں پاس رکھنے کی `چاہـــْؔـت` ہم بھی نہیں رکھتے*💯💔
2026-07-21 11:55:42
3
𓋹 ★彡[4ᴋ ᴇᴅɪᴛ ᴢ]彡★ 𓋹 :
⚔️✈️::تیرا مل کر نا ملنا مجھے تباہ کر گیا 💔
2026-07-20 20:20:02
5
✦◄ ⃝⃪Crazi kuri♥️⃟༻ :
Jo hunda chngy laie huna ..bakwas hai sb .phr Jo hota hai dekha ni jata🥀🙂
2026-07-21 08:29:21
5
محمد حنان 🦋😎 :
ہم سے دور جانے کی*🥹
*اُنہیں پاس رکھنے کی `چاہـــْؔـت` ہم بھی نہیں رکھتے*💯💔
2026-07-21 21:02:27
2
🍁𝐌𝐈𝐑𝐙𝐀•JHELUM•𝗔𝗟𝗔🗽 :
yar Bhai Khuda ke kasma ya dunay bad yar Kuch ne pucho 😭💔
2026-07-20 08:12:26
3
Rizwan Rs Rizwan Rs :
☺️☺️☺️nice yar
2026-07-20 23:01:38
5
️✰⃝Ɱ Sᾰ𝕕ᾰϻ ●⃝R𝘪ꪖ𝙯 :
اے میرے پروردگار! تو تو ان رازوں سے بھی واقف ہے جو میں لفظوں میں نہیں ڈھال سکتا۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو اندر ہی اندر خاموشی سے توڑ دیتے ہیں، جنہیں نہ دنیا کے سامنے ظاہر کیا جا سکتا ہے اور نہ کسی ہمدرد سے بانٹا جا سکتا ہے میرے مالک! تیرے سوا میرا کوئی ملجا و ماویٰ نہیں، اس نامعلوم کرب سے میرے دل کو شفائے کاملہ اور سکون عطا فرما، کیونکہ صرف تو ہی بپھرے ہوئے طوفانوں کو خاموش کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔ آمین🤲🤲
2026-07-21 10:31:03
4
◦•●◉میاں عمر ◉●•◦ :
Bhai mobile konsa h
2026-07-22 02:49:07
1
attitude girl 🥰🙌 :
save option on kro
2026-08-13 18:12:25
0
SALMAN WATTOO 😇😇 :
@Farsi:اسی لئے تو میں رویا نہیں بچھڑتے سمے
تجھے روانہ کیا ہے جدا نہیں کیا
2026-08-05 06:35:52
0
𝙎𝙝𝙪𝙟𝙖𝙖⚡️ :
Shoes fr same a Bhai apna😂🥹
2026-08-24 03:15:08
0
🥺*انتظار موٹ*😥 :
@🤍روح پوش🕊️:مفاد دی دنیا اے یاراں… اِتھے احساساں نال نہیں،ضرورتاں نال پیار ہوندا اے۔❤️🩹🥹
2026-08-26 13:46:07
0
𝓐𝓛𝓘 𝓩𝓐𝓘𝓝 𝓙𝓐𝓝𝓘 :
💔:زندگی نے اتنا تو سمجھا دیا آخر
ہر قریب آنے والا اپنا نہیں ہوتا۔💔🥀
2026-09-01 04:04:21
0
hayafatma_7 :
congratulations
2026-08-22 06:58:24
1
🎸MAAZI LAYALPURIA🎸 :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی
2026-07-22 14:13:00
0
To see more videos from user @abubakr54761, please go to the Tikwm
homepage.