@nashikhan24: دل پھٹ جانا بھی ایک محاورہ ہی ہے ـ! درد اس سے بھی کئی گُنا زیادہ ہوتا ہے ❤️🩹 #urdupoetrydeeplines #viral_video #5millionviews🙏 #fyp #viraltiktokvideos
*میں مر رہا ہوں اس کے لیے 💔😢❤️🩹🥹*
*اور وہ جی رہا ہے کسی اور کے لیے 💔😭*
2026-07-19 17:33:41
0
Ali Nawaz :
🌸💫یوسف پکارتی ہے مجھے ماں میری
تم کیسے کہہ رھے ہو کے پیارا نہیں ہوں میں🥺
2026-07-20 00:38:30
0
Imran Hashmi :
:وہ پاس بیٹھے تو آتی ہے دِلرُبا خُوشبو
وہ اپنے ہونٹوں پہ کھِلتے گُلاب رکھتے ہیں
ہر ایک ورق میں تم ہی تم ہو جانِ محبوب
ہم اپنے دل کی کچھ ایسی کتاب رکھتے ہیں
2026-07-21 03:00:54
0
Laraib Imtiaz♥️ :
ہمارے دلوں میں من پسند آوازوں کا قحط ہے ۔💔
2026-07-20 02:23:37
0
Musa Bhatti :
یہ تو اب جا کے بنے ہے سخت جاں، وگرنہ ہم
دل کِسی کا دُکھا کر، کئی دنوں پشیماں رہتے تھے۔❤️🩹
2026-07-19 13:52:37
2
خالی ہاتھ :
دل پھٹنا ، ازیت کی آخری حد ہوتی ہے ۔ جب دل ہی نہ رہا تو کیسا درد کہاں کی اذیت۔ 💔
2026-07-20 07:17:35
0
unaziya :
😞😞😞
2026-07-20 10:35:59
0
MR.SANi 😎 :
🌹🌹🌹
2026-07-20 07:31:08
0
MR.SANi 😎 :
♥️♥️♥️
2026-07-20 07:31:06
0
MR.SANi 😎 :
☺️☺️☺️
2026-07-20 07:31:05
0
Muhammad Shehram 🥰 :
👍👍👍👍
2026-07-21 17:44:09
0
Mohsin Ali Mmd :
🖤🖤🖤
2026-07-19 20:19:07
0
راز ذندگی :
🙂🙂
2026-07-22 06:52:07
0
To see more videos from user @nashikhan24, please go to the Tikwm
homepage.