@tangsiem: #អ្នកបង្ហាត់សត្វទេពនិងស្តេចស៊ុនអ៊ូខុង ភាគ5

មើលរឿងកំដរអារម្មណ៍
មើលរឿងកំដរអារម្មណ៍
Open In TikTok:
Region: KH
Sunday 19 July 2026 17:34:49 GMT
1774
216
5
0

Music

Download

Comments

moyouwantitkimkar
mean kh :
ល្អមើលណាស់បង។
2026-07-22 05:45:29
0
user4583091720729
ម៉ាក់ គីមទ្បេង :
2026-07-21 12:10:24
1
vin.zin258
ViN zin :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-21 04:32:38
1
user25061205738084
ថន រចនា :
🥰🥰🥰
2026-07-20 17:13:54
1
bro.be5
Ra Sä Ršk :
🥰🥰🥰
2026-07-26 00:17:14
0
To see more videos from user @tangsiem, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عام طور پر ایسا تب ہوتا کہ جب بارش ہے آثار دیکھ کر اس رات چارپائیاں باہر نکالی ہی نہ گئی ہوتیں اور ایک آدھ چارپائی کہ جس پر بیٹھ کر شام کے وقت خواتین سبزی کاٹ رہی تھیں وہ اتفاق سے باہر ہی رہ گئی ہوتی ۔ تو صبح پتا چلتا کہ وہ چارپائی بارش میں بھیگ کے اکڑ گئی ہے اور ایک سمت سے اونچی ہوچکی ہے ۔۔۔ اسے اگر دبا کر بٹھایا جاتا تو وہ دوسری سمت سے اونچی ہو جاتی تھی۔ چنانچہ پھر گلی سے سارے بچوں کو بلوا کر چارپائی پر دونوں سمت بٹھایا اور کُدوایا جاتا تاکہ اس کی اکڑن ختم ہو اور اس کا بلند حصہ دب کر برابر ہو جائے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بدقسمتی سے آج کے دور میں بہت سے رشتے ناطے بھی برسات میں بھیگی چارپائی کی مانند ہوتے ہیں۔  ان کی  نہ ختم ہونے والی اکڑ ۔ ایک کو راضی کرو تو دوسرا ناراض دوسرے کو راضی کرو تو پہلا خفا۔  گویا چارپائی کے ایک سمت کو دبانے سے دوسرے کا بلند ہو جانا دوسرے حصے کو دبانے سے پہلا حصہ بلند ہو جانا ۔ رشتے داریاں نبھاتا نبھاتا انسان خود برسات میں بھیگی چارپائی کی طرح ڈاما ڈول ہو جاتا ہے ۔ نجانے لوگ کیوں بھول جاتے ہیں ۔۔۔ کہ جو چارپائی کسی طور بھی سیدھی نہ ہورہی ہوتی تھی ۔۔۔ اسے توڑ کر چولہے کے لیے ایندھن بنا لیا جاتا تھا !! #foryoupage #m_saddam_sajid #fypviralvideo #trending #viralview1milion

About