@futt_aep8: Nico Williams Goal.#foryou #viral #fyp #worldcup

400K Banned 🥹💔
400K Banned 🥹💔
Open In TikTok:
Region: TR
Sunday 19 July 2026 21:34:51 GMT
6647
54
1
34

Music

Download

Comments

wrox.amp
𝐖𝐫𝐨𝐱.𝐚𝐦𝐩 :
no ofsayt
2026-07-20 05:32:11
0
To see more videos from user @futt_aep8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ دنیا ایک باغ کی مانند ہے۔ اس باغ میں بے شمار مخلوقات ہیں؛ پھول، پودے، درخت، پرندے، جانور اور انسان۔ مگر اگر انسان کو سمجھنا ہو تو درخت کو غور سے دیکھنا چاہیے، کیونکہ درخت انسان کی سب سے خوبصورت مثال ہے۔ درخت کا مضبوط تنا یہ یاد دلاتا ہے کہ دنیا کے تمام انسان ایک ہی مٹی سے پیدا ہوئے ہیں۔ رنگ، زبان، قوم اور مذہب الگ ہو سکتے ہیں، مگر حقیقت میں سب ایک ہی مخلوق ہیں، اور ایک دن سب نے اسی مٹی میں لوٹ جانا ہے۔ پھر درخت کی بڑی بڑی شاخیں ہمیں یہ سکھاتی ہیں کہ ہر انسان کی بنیادی ضرورت ایک جیسی ہے؛ روٹی، پانی، محبت، سکون اور اپنائیت۔ کوئی انسان ان چیزوں کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا۔ اور پھر آتی ہیں درخت کی جڑیں۔ وہ جڑیں جو زمین سے پانی، غذا اور زندگی کھینچ کر پورے درخت تک پہنچاتی ہیں۔ اگر جڑیں سوکھ جائیں تو شاخیں بھی مرجھا جاتی ہیں، پتے بھی گر جاتے ہیں اور پھل بھی بے ذائقہ ہو جاتے ہیں۔ انسان بھی ایسا ہی ہے۔ اگر اس کے دل کو محبت، سچائی اور اچھا ماحول نہ ملے تو وہ اندر سے سوکھنے لگتا ہے۔ زندگی صرف سانس لینے کا نام نہیں، بلکہ روح کی غذا بھی ضروری ہے۔ ایک خوبصورت پھول اگر گندی جگہ اگے تو اس کی خوشبو بھی متاثر ہو جاتی ہے۔ اسی طرح برا ماحول انسان کے دل کو بھی آلودہ کر دیتا ہے۔ اور اگر کسی درخت کو کھلی ہوا، روشن دھوپ اور آزاد فضا ملے تو وہ سرسبز اور طاقتور بن جاتا ہے۔ انسان بھی آزادی، عزت اور اچھے ماحول میں کھلتا ہے۔ درخت کے پھل بظاہر ایک جیسے ہوتے ہیں، جیسے سیب کے درخت پر سب سیب ہی لگتے ہیں۔ مگر ہر پھل کا ذائقہ الگ ہوتا ہے۔ خاص طور پر وہ پھل جو سخت موسم، تیز دھوپ اور طوفانوں کے بعد پکتا ہے، اس کا مزہ اور مٹھاس الگ ہوتی ہے۔ اسی طرح کچھ انسان بھی ہوتے ہیں۔ لوگ انہیں غلط سمجھتے ہیں، برا کہتے ہیں، مگر حقیقت میں وہ اندر سے بہت صاف دل ہوتے ہیں۔ وہ مصیبتوں میں پکنے والے ان پھلوں کی مانند ہوتے ہیں جن کی اصل مٹھاس صرف وقت بتاتا ہے۔

About