*وفا کا درس لینا ہے تو پھول سے لے جو پودے سے جدا ہوتے ہی مرجھا جاتے ہیں💔🙂*
2026-07-20 04:31:30
4
Silent jani😔 :
میں نے خود کو ایسے مقام پر پہنچا دیا ہے جہاں پر مجھے چھوڑ کر جانے والوں کا کوئی دکھ نہیں، رخصت ہونے والوں کا کوئی افسوس نہیں، دغابازوں کا کوئی ملال نہیں اور منافقوں کے بارے میں کوئی خیال نہیں۔
2026-07-20 22:46:41
2
To see more videos from user @nolove5585, please go to the Tikwm
homepage.