@minhvuhoang58: ‼️Dạ, shop xin gửi đến anh/chị một vài lưu ý nhỏ để mình yên tâm hơn khi đặt hàng ạ: ✨ Về số lượng: Đơn hàng anh/chị nhận được sẽ chuẩn xác với số lượng mình đã chọn trong giỏ hàng. 📦 Về phụ kiện: Sản phẩm thực tế sẽ không bao gồm hộp trưng bày như xuất hiện trên video ạ. 🖼️ Về hình ảnh: Hình ảnh và video chỉ mang tính chất minh hoạ. Anh/chị vui lòng tham khảo thêm thông tin chi tiết ở phần mô tả sản phẩm để có hình dung chính xác nhất nhé! #xaphongtamtrang

Luxe Beauty
Luxe Beauty
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 20 July 2026 08:53:53 GMT
257
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @minhvuhoang58, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#ہر نظر آنے والی چیز ایک تاثر رکھتی ہے۔ چراغ بجھا ہوا بھی ہو تو روشنی اسکا حوالہ ہے۔ سوکھا گلاب بھی خوشبو دیتا ہے۔ ہر چیز، ہر منظر اور ہر جاندار کی ایک شناخت ہے۔ چہرے اور نام مکمل تعرف ہوا کرتے ہیں۔ شناخت ہی توقعات تشکیل دیتی ہے، گائک سے لوگ راگ کی توقع رکھتے ہیں اور کمہار کا نام سن کر مٹی کے گھڑولے ذہن میں آتے ہیں۔ طبیب کا چہرہ طب کا تاثر دیتا ہے اور شاعر کا آنکھیں احساسات سے لبریز ہوتی ہے۔ ہر انسان کی ایک منفرد شناخت ہے، باطن کی کتاب وہی پڑھ سکتا ہے جو چہروں پر درج عنوان پڑھنا جانتا ہو۔ رنگ گورا تو سبکو اچھا لگتا ہے لیکن سبکو جو اچھے لگے وہ گورا ہی ہو یہ ضروری نہیں۔ بوچال، آنکھوں کا چلن، آواز کی حد، لہجہ کا ذائقہ اور لباس کا چناو، یہ سب ایک طرف اور چہرہ پر لکھا عنوان ایک طرف۔ درویش شکل سے درویش ہوتا ہے اور رنگ باز شکل سے رنگ باز۔ دھو کہ تو صرف یوں ہوتا ہے کہ زیادہ تر لوگ اس بینائی محروم ہیں۔ اچھا لباس نظر آتا ہے لیکن اچھا انسان محسوس ہوتا ہے۔ راستے کبھی اچھے اور کبھی بہ بھی برے ہوتے ہیں لیکن اچھا مسافر ہمیشہ اچھا ہوتا ہے۔ کئی چہرے بس دیکھ کر تسلی کا احساس ہوتا ہے اور کئی سے چہرے سپاٹ ہوتے ہیں بتوں کی مانند۔

About