@saimgsf: হে আমার প্রিয় রব আমি সত্যিই খুব ভেঙে পড়েছি। ! #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fypシ

SAYEEM🚩
SAYEEM🚩
Open In TikTok:
Region: BD
Monday 20 July 2026 16:39:26 GMT
386
56
0
8

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @saimgsf, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کس (Kiss) عشق کا لمس روح کا ساز ہے تحرير رائٹر۔على کس کی ( Kiss ) یہ صرف دو ہونٹوں کا ملاپ نہیں بلکہ دو دلوں دھڑکنوں کا ہم آہنگ ہو جانا ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب الفاظ خاموش ہو جاتے ہیں اور محبت اپنی مکمل سچائی کے ساتھ ظاہر ہوتی ہے۔ سائنس کہتی ہے کہ کس کرتے وقت دماغ میں ڈوپامائن، آکسیٹوسن اور سیروٹونن جیسی ہارمونز پیدا ہوتے ہیں، جو دل کی بے چینی کو سکون بخشتے ہیں تناؤ کو مٹا دیتے ہیں اور انسان کو ایک نشے جیسی خوشی کی کیفیت میں لے جاتے ہیں۔ دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے، جسم کی قوتِ مدافعت بڑھتی ہے، اور چہرے پر ایسا نکھار آتا ہے جو محبوب کی محبت کا گواہ بن جاتا ہے۔ مگر کس کا سچا حسن وہ ہے جسے سائنس نہیں سمجھ سکتی۔ کس صوفیانہ محبت کی ایک شکل ہے، جہاں دو روحیں ایک لمحے کو فنا ہو کر ایک دوسرے میں گم ہو جاتی ہیں۔ یہ محبوب کے لبوں پر خاموشی سے رکھا جانے والا وہ عہد ہے جس میں وفا کے سب رنگ چھپے ہوتے ہیں۔ کس میں وہ دعا پنہاں ہوتی ہے جو لفظوں کے محتاج نہیں ہوتی اور وہ عشق جھلکتا ہے جو ہر ظاہری قید سے آزاد ہوتا ہے۔ کس دراصل ایک راز ہے وہ راز جسے صرف دل جانتا ہے، وہ راز جو کائنات کی ہر شے کو گواہ بناتا ہے کہ ہم دو نہیں، ایک کس وہ لمس ہے جو روح کی پیاس کو بجھاتا ہے، اور دل کی ویران بستیوں میں محبت کا چراغ جلا دیتا ہے۔ یہ لمس دو جسموں کو نہیں دو روحوں کو جوڑتا ہے، اور عشق کے راستے پر وہ پہلا قدم ہے ۔ جہاں محبوب اور محب کی ذاتیں ایک دوسرے میں ضم ہو جاتی ہیں، جیسے قطرہ سمندر میں ڈوب کر اپنی ہستی کھو دیتا ہے، مگر اپنی حقیقت پا لیتا ہے۔ صوفی کہتے ہیں کہ لمس محبت وہ ہے جو دلوں کو جوڑ دے اور روحوں کو ایک کر دے۔ کس اسی لمس کی ابتدائی سیڑھی ہے، جہاں عشق محض جذبہ نہیں رہتا، ایک عبادت بن جاتا ہے۔ یقین جانو ایک سچا کس صرف جسم پر نہیں روح پر اثر کرتا ہے... اور محبت کی اس عبادت میں وقت جسم دنیا سب فنا ہو جاتے ہیں... باقی صرف عشق رہ جاتا ہے۔ #kiss #couplegoals #viral

About