@fatihaliraq:

سني العقيدة الحساب الأصلي
سني العقيدة الحساب الأصلي
Open In TikTok:
Region: DK
Monday 20 July 2026 21:14:26 GMT
1206
34
3
3

Music

Download

Comments

To see more videos from user @fatihaliraq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پریس ریلیز 23 جولائی 2026ء  ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے GFS بلڈر اور ایس ایس پی ٹریفک ملیر کی جانب سے منعقدہ روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار میں شرکت کی۔ اس موقع پر GFS کے ڈائریکٹر اظہر شیخ، ایس ایس پی ٹریفک ملیر طاہر خان، ڈی ایس پی ملیر ٹریفک عظمہ حفیظ، ڈی ایس پی اسٹیل ٹاؤن عبدالحمید گبول، چیئرمین لوکل گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن محمد رمضان سمیت ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس سے تعلق رکھنے والی دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے کہا کہ روڈ سیفٹی نہ صرف ڈرائیورز بلکہ تمام شہریوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد اور ڈرائیورز میں شعور و آگاہی پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ سڑکوں پر حادثات کی شرح میں کمی لائی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ڈمپر ایسوسی ایشن ٹریفک پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی اور روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی مہمات میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے GFS بلڈر اور ٹریفک پولیس کی جانب سے اس اہم سیمینار کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرام محفوظ ٹریفک کلچر کے فروغ میں اہم سنگ میل ثابت ہوں گے۔ سیمینار کے اختتام پر شرکاء نے روڈ سیفٹی کے فروغ اور ٹریفک قوانین پر مؤثر عمل درآمد کے لیے باہمی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ جاری کردہ :  ترجمان آل ڈمپرٹرک ٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن (پاکستان ) #alldumpertruckownerassosiation #capcut #liaquatsquad #tictok #fyp

About