Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@aliin_in3:
aliin_in
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 21 July 2026 10:03:38 GMT
4149
192
2
16
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.82MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1MB
)
Watermark .mp4 (
1.43MB
)
Music .mp3
Comments
To see more videos from user @aliin_in3, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#إعادة_النشر🔄 صاحب الحنجر الذهبية الفنان @سندالاماجد 2 @💚𝓜𝓪𝓵𝓪𝓴𝓼𝓲|💛اسمراني🖤👑 @💋كجينق جيسا🟡🟢⚫️ @حجوج ادم شريف بت الجنينة @عبدالسميع هرون 🇺🇬🇸🇩💚💛🖤 #مساليت_تراث_وثقافة🖤❤️💗 #creatorsearchinsights
Không phải oud kiểu “khó gần” Trung Đông mà là một kiểu oud rất Versace #versacepourhomme #nuochoa #apaniche
#foryou #foryoupage #اسلام #100kfollowers #100kviews *ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ لیں* *❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔* *اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*
گھر والے کہتے ہیں ہمیں تم سے یہ امید نہیں تھی، ہم نے تمہارے لیے اپنی ساری جوانی قربان کر دی، اپنی خواہشیں دفن کر دیں، اور تم اب یہی صلہ دو گے ہماری محبت کا؟ تمہاری ہر خوشی کے پیچھے ہماری نیندیں حرام ہوئیں، ہم نے اپنا آج تمہارے کل پر وار دیا، اور صلہ یہ کہ تم ہماری بات ماننے سے انکار کر رہے ہو؟ ہم تمہارے دشمن نہیں ہیں، ہم تمہارا بھلا چاہتے ہیں، اسی لیے تمہاری پسند نہیں مانتے، کیونکہ جو تم چاہتے ہو وہ ہمارے معیار پر پورا نہیں اترتا۔ ہمارے زمانے میں تو ماں باپ کا حکم سر آنکھوں پر ہوتا تھا، کوئی سوال نہیں کرتا تھا، اور آج تم سوال کرتے ہو کہ کیوں؟ کیوں چھینتے ہو ہم سے ہماری مرضی؟ ہم نے تمہیں پالا ہے، تمہارے لیے دن رات ایک کیا ہے، تمہارے بخار میں ہم جاگے ہیں، تو کیا ہمارا یہ حق بھی نہیں کہ ہم تمہاری زندگی کے فیصلے کریں؟ تمہاری ہر سانس پر ہمارا حق ہے، کیونکہ ہم نے تمہیں زندگی دی ہے، تو پھر تم کس بنیاد پر اپنی مرضی کی زندگی مانگتے ہو ہم سے؟ لوگ کیا کہیں گے، خاندان کی ناک کٹ جائے گی، برادری میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، کیا یہ سب تمہیں نظر نہیں آتا یا بس اپنی ضد کے آگے کچھ دکھتا ہی نہیں؟ ہم نے اپنی ساری خواہشیں تم پر قربان کر دیں، اپنا سکون، اپنا آرام، اپنا شوق... سب تمہارے نام کر دیا، اور تم اب کہتے ہو کہ ہمیں جینے دو؟جینا ہے تو ہمارے سائے میں جیو، ہماری مرضی سے جیو۔ جانتی ہوں خاندان اہم ہے، عزت اہم ہے، لوگوں کی باتیں اہم ہیں... پر کیا میں اہم نہیں؟ والدین نے قربانیاں دیں، میں مانتی ہوں،انھوں نے اپنی جوانی ہمارے نام کر دی، پر کیا ہماری جوانی کا کوئی حق نہیں؟ ہمارا بھی دل ہے، وہ بھی دھڑکتا ہے، وہ بھی کسی کے لیے دھڑکنا چاہتا ہے، تو اسے قصور وار کیوں ٹھہرا دیتے ہیں؟ہماری بھی کچھ خواہشیں ہیں، چھوٹی سی، معصوم سی، پر ان کی "عزت" کے سامنے وہ ہر بار کچل دی جاتی ہیں۔ گھر والے کہتے ہیں ہم تمہارے دشمن نہیں، پر دشمن تو وہ ہوتے ہیں جو خواب چھین لیتے ہیں، اور گھر والے بھی تو آنکھوں کے خواب چھین لیتے ہیں۔ میں نافرمان نہیں ہوں، میں بس انسان ہوں، جو بغیر جیے مر رہی ہوں، سانس لے رہی ہوں پر زندگی نہیں جی رہی۔ ان کی ہر "نہیں" کے بعد میں اپنے اندر مر جاتی ہوں، پھر مسکرا کر ان کے سامنے کھڑی ہو جاتی ہوں تاکہ ان کو کو دکھ نہ ہو۔ آپ کو لوگوں کا ڈر ہے، پر میرا ٹوٹنےکا ڈر کبھی کسی کو نظر کیوں نہیں آتا؟ انھوں نے ہمارے لیے قربانی دی، میں انکار نہیں کرتی، پر کیا قربانی کا مطلب یہ ہے کہ ہم خود کو ہی قربان کر دیں؟ میرا بھی دل چاہتا ہے کہ کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم کیا چاہتی ہو، پر سب بس یہی کہتے ہیں کہ ہم جو چاہتے ہیں وہی تمہارے لیے بہتر ہے۔ ان کی عزت بچانے کے چکر میں میری ذات کہاں دفن ہو گئی، مجھے خود بھی پتہ نہیں چلا۔ میں جانتی ہوں دنیا ظالم ہے، پر گھر اگر اپنا نہ ہوا تو باہر کا ظلم سہنے کی ہمت کہاں سے لاؤں؟ وہ کہتے ہیں ہم تمہارا بھلا چاہتے ہیں، پر بھلا یہ ہے کہ میں روز تھوڑی تھوڑی کر کے مر جاؤں؟ میں ان سے سے لڑ نہیں رہی، میں بس اپنا وجود بچا رہی ہوں، جو روز ان کے فیصلوں تلے دبتا جا رہا ہے۔ ان کو میری خوشی سے فرق نہیں پڑتا، ان کو بس اپنی عزت سے فرق پڑتا ہے، اور میں درمیان میں پس کر رہ گئی ہوں۔ کاش وہ ایک بار میری آنکھوں میں دیکھ کر سمجھ لیتے کہ میں زندہ لاش نہیں بننا چاہتی، میں بس جینا چاہتی ہوں۔ #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights #viralvideo
#الشعب_الصيني_ماله_حل #مشاهير_تيك_توك #الشعب_الصيني_ماله_حل #مشاهير_تيك_توك
#sellpreset😹 : aku gemoy 😋 @ce_cya [am prem murah dibio] #a6comunity #circlecoopys #preset5mb #presetxml #presetalightmotion #sanz144p #Rel25 @dvalcieosateboy
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy