کیا پیش کرو اپ کو کیا چیز ہماری ہے یہ دل بھی تمہا را ہے یا رسول اللّلہﷺ یہ جان بھی تمھاری ہے🥰
2026-07-23 03:26:11
3
AhmadRazaChisti :
حدیث پاک صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ بلاشبہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جب نماز کے لیے اذان دی جاتی ہے تو شیطان گوز مارتا ہوا پیچھے بھاگ جاتا ہے تاکہ اذان نہ سنے ، چنانچہ جب اذان پوری کر دی جاتی ہے تو آ جاتا ہے حتیٰ کہ جب نماز کے لیے تکبیر کہی جاتی ہے تو ( پھر ) پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتا ہے ، یہاں تک کہ جب تکبیر ختم ہو جاتی ہے تو آ جاتا ہے تاکہ انسان کے دل میں وسوسہ ڈالے ۔ اسے کہتا ہے : فلاں چیز کو یاد کرو ، فلاں چیز کو یاد کرو ، وہ چیزیں جو اسے پہلے یاد نہیں ہوتیں ، یہاں تک کہ آدمی کی یہ حالت ہو جاتی ہے کہ اس کو پتہ ہی نہیں چلتا اس نے کتنی نماز پڑھی ہے ۔‘‘
*"صحیح مسلم 859"*
2026-07-22 06:51:10
13
M. Faseeh Qureshi :
allah hame. bhi apne ghar ki ziyarat naseeb farmaiye (ameen) 🌹
2026-07-23 05:45:21
4
Usman.chuhdry :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-07-23 09:57:06
1
Shehbaz Malik :
subhan Allah
2026-07-23 08:41:28
2
M Tayyab Shah 11 k.v :
2026-07-23 09:47:03
1
🚩 گمنام🚩🙌 :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️♥️
2026-07-23 07:54:02
2
i love dwatislami :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🥺😭kahlid hassnian kahild miss you 🥺😭
2026-07-23 13:28:09
1
shah zain :
SubhanAllah Mashaallah
2026-07-23 11:04:54
0
junaidkhan..6 :
2026-07-23 10:07:03
0
❤️🫶فاطمہ عمر🫶❤️ :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-07-23 10:56:39
0
To see more videos from user @legend.of.naat4, please go to the Tikwm
homepage.