@ethio.music096: negrat mechalen ymsele nger yelm #followme more music lyrics #viral

ethio music
ethio music
Open In TikTok:
Region: ET
Tuesday 21 July 2026 10:39:49 GMT
5888
467
5
61

Music

Download

Comments

ab_pip
abpip➹ :
ኧረ አንተ ልጅ
2026-07-23 08:17:22
0
rihamniger
Riham Boss 💪 :
😄😄☺️😊
2026-07-23 09:18:37
0
user7614427386984
@Amo Mol :
🥰🥰
2026-07-21 13:37:31
0
habibenderis
🅗🅐🅑🅘🅑👑 :
@qwerty 🚶‍♂️🥺
2026-07-23 16:59:05
1
To see more videos from user @ethio.music096, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات افتخار اللہ جان کا آئی جی جیل خانہ جات ریحان گل خٹک کے ہمراہ صوابی میں زیرِ تعمیر ڈسٹرکٹ جیل اور سب جیل کا دورہ معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات خیبرپختونخوا افتخار اللہ جان نے انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ریحان گل خٹک کے ہمراہ ضلع صوابی میں زیرِ تعمیر ڈسٹرکٹ جیل اور سب جیل کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر محکمہ جیل خانہ جات کے اعلیٰ حکام، متعلقہ افسران، انجینئرز اور تعمیراتی اداروں کے نمائندگان بھی موجود تھے۔ دورے کے دوران معاون خصوصی نے زیرِ تعمیر منصوبوں پر جاری پیش رفت، تعمیراتی معیار، حفاظتی انتظامات، بنیادی سہولیات، قیدیوں کے لیے رہائشی بیرکس، طبی سہولیات، سکیورٹی نظام، پانی، بجلی اور دیگر ضروری انفراسٹرکچر کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے منصوبوں کی بروقت تکمیل، اعلیٰ معیار کی تعمیر اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ افتخار اللہ جان نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت جیلوں کو جدید اصلاحی مراکز میں تبدیل کرنے کے وژن پر عمل پیرا ہے، جہاں قیدیوں کو محفوظ ماحول کے ساتھ تعلیم، فنی تربیت، صحت اور بحالی کی معیاری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ  اس نئے جیل کی تعمیر سے نہ صرف موجودہ جیلوں پر بوجھ کم ہوگا بلکہ قیدیوں کو بہتر سہولیات اور اصلاح و تربیت کے مزید مواقع بھی میسر آئیں گے۔ آئی جی جیل خانہ جات ریحان گل خٹک نے معاون خصوصی کو منصوبوں کی پیش رفت پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تعمیراتی کام مقررہ معیار اور حکومتی ہدایات کے مطابق جاری ہے اور منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ معاون خصوصی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل افریدی کی قیادت میں محکمہ جیل خانہ جات میں اصلاحات کا عمل مزید تیز کیا جائے گا تاکہ صوبے کا جیل نظام جدید، محفوظ، شفاف اور اصلاحی تقاضوں سے ہم آہنگ بنایا جا سکے۔ #mpa_iftikhar_ullah_pk_64_charsadda #special_assistant_to_cheif_minister_for_prisons #releaseimrankhan #cm_suhail_afridi

About