تمہیں محبت سکھاتا ہوں یہاں بیٹھو
کچھ غزلیں سناتا ہوں یہاں بیٹھو
اچھا کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو
اچھا اتار کر لاتا ہوں یہاں بیٹھو
اچھا تو ڈر کیوں رہی ہو میں ہوں نا
اچھا سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھو
2026-07-24 18:08:19
0
پرنس اف پرشین 🍂💫✨ :
hayeee sadka 🫶🏻🫠
2026-07-21 17:13:13
2
️ :
yaar waqeii
2026-07-21 16:37:51
2
ف🫀 :
caption plz
2026-07-22 19:26:19
0
ISmail Pathan804 :
پھر ایک روز یوں ہوا، وہ اجنبی سا ہو گیا
جو کل تک محبت کا مطلب سکھا رہا تھا
رخصت بھی اس نے ایسے لی، کچھ کہا نہیں
خاموشیوں سے ساری کہانی سنا رہا تھا
اب یاد آتا ہے تو یقین ہی نہیں آتا
وہ شخص واقعی مجھے جینا سکھا رہا تھا
2026-07-22 12:36:03
0
میڈیاں نشانیاں پائی ونج💍 :
@😭 لا حاصل محبت 😭:تمہاری ہر آواز پر آؤگا تم بس اتنا کہنا مجھے تمہاری ضرورت ہے 🥺
2026-07-22 12:35:15
0
👑 𝗦𝗮𝗷𝗶𝗱 𝗕𝗹𝗼𝗮𝗰𝗵 ✨👑 :
ham ap ko sekya ga ajao Dard Kya hota hy😔😔
2026-07-22 01:42:18
0
shairali7195 :
🥰🥰🥰
2026-07-21 17:19:28
2
𓆩𝙻𝙸𝚂𝙷𝙸𓆪 :
😍🫂
2026-07-21 16:42:02
4
M imran hashmi :
🥺🥺
2026-07-21 16:22:45
2
*𝐜𝐡 _ 𝐫𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧 ✮⃝::𝆺𝅥⃝🧸 :
🥰🥰🥰
2026-07-21 16:48:55
2
unknown.. :
🥺🥺
2026-07-22 10:45:05
0
❤️🫀Sirf muskan ka hon 🌸🫠🤍 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 04:51:48
0
💀مطلبی دنیا 🌏 :
🥰
2026-07-22 06:09:22
0
💀مطلبی دنیا 🌏 :
💯💯💯
2026-07-22 06:09:25
0
💀مطلبی دنیا 🌏 :
✌✌✌
2026-07-22 06:09:32
0
قطب شاہی اعوان 🫠🫀 :
@Haniya♥️lines
2026-07-22 18:14:02
0
🦋i it's asif 🦋 :
🥺🥺🥺
2026-07-22 07:17:20
0
playz :
🥰🥰🥰
2026-07-22 08:46:07
0
azlan.moosa :
👌👌👌
2026-07-21 15:47:15
2
𒅒𝐼'𝓂 ??𒅒 :
تمہیں محبت سکھاتا ہوں، یہاں بیٹھو!
کچھ غزلیں سناتا ہوں، یہاں بیٹھو!
اچھا، کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو؟
اچھا، اتار کر لاتا ہوں، یہاں بیٹھو!
اچھا، تو ڈر کیوں رہی ہو، میں ہوں نا
اچھا، سینے سے لگاتا ہوں، یہاں بیٹھو!
جو دل میں برسوں سے لفظ بن نہ سکے،
وہ آج سب سناتا ہوں، یہاں بیٹھو!
یہ رات تم سے ہی خوبصورت لگتی ہے،
چلو اسے سجاتا ہوں، یہاں بیٹھو!
اگر کبھی آنکھ نم ہو جائے تمہاری،
میں ہنس کے مسکراتا ہوں، یہاں بیٹھو!
تمہاری ہر ایک خاموشی پڑھ لیتا ہوں،
میں دل کا مترجم ہوں، یہاں بیٹھو!
جو خواب تم نے پلکوں میں چھپا رکھے ہیں،
انہیں حقیقت بناتا ہوں، یہاں بیٹھو!
اگر زمانہ کبھی تمہیں تھکا دے تو،
میں اپنا کندھا بناتا ہوں، یہاں بیٹھو!
قسم محبت کی، چھوڑ کر نہ جاؤں گا،
یہ وعدہ بھی نبھاتا ہوں، یہاں بیٹھو!
2026-07-21 18:50:36
6
To see more videos from user @who_raheel, please go to the Tikwm
homepage.