@pharadorcely:

Phara Dorcely
Phara Dorcely
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 22 July 2026 06:07:53 GMT
557
7
2
0

Music

Download

Comments

dayoou23
💜Dede🐉🦚🦹🏼💜 :
Moun Kikote ou ye ma Cheri
2026-07-26 01:43:07
0
pharadorcely
Phara Dorcely :
nice 🥰🥰
2026-07-24 07:33:04
0
To see more videos from user @pharadorcely, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر وقت کروٹ لیتا ہے اور زندگی ہمیں سمجھاتی ہے کہ ہر بے قدر کا ملنا بے مقصد نہیں تھا وہ لوگ جو ہماری قدر نہ کر سکے دراصل ہمیں قدر دانوں کے لیے تیار کر رہے تھے پھر ایسے لوگ ملتے ہیں جو لفظوں سے نہیں نگاہوں سے ہماری تھکن پہچان لیتے ہیں جو ہمارے خاموش رہنے پر بھی ہمارا درد سن لیتے ہیں بے قدروں نے جو زخم دیے تھے قدر دان انہی زخموں پر مرہم رکھتے ہیں تب احساس ہوتا ہے کہ کھونا کبھی کبھی پانے سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے کیونکہ غلط لوگوں کے جانے کے بعد ہی صحیح لوگوں کی جگہ بنتی ہے پھر دل کو سکون ملتا ہے کہ کوئی تو ہے جو ہماری چھوٹی چھوٹی کوششوں کو بھی بڑی نظر سے دیکھتا ہے جو ہمارے ہونے کو بوجھ نہیں نعمت سمجھتا ہے یہی زندگی کا حسین اصول ہے پہلے آزمائش پھر انعام پہلے بے قدری پھر قدر کا سمندر اور جب قدر دان ملتے ہیں تو بے قدروں کا شکوہ بھی ختم ہو جاتا ہے لگتا ہے جیسے سب کچھ اسی لمحے کے لیے تھا کہ کوئی آئے اور کہے تم قیمتی ہو اور ہم یقین کر لیں کہ ہم واقعی قیمتی ہیں اس لیے اگر ابھی بے قدر ملے ہیں تو غم نہ کرو پھر قدر دان بھی ضرور ملیں گے۔ #foryoupage_tik_tok #unfreezemyaccount #creatorseatchinsights

About