@punjabsahulatbazaar: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت اور چیئرپرسن پنجاب سہولت بازارز اتھارٹی محمد افضل کھوکھر کی ہدایات پر پنجاب سہولت بازارز اتھارٹی یومِ آزادی کے موقع پر "جشنِ آزادی قرعہ اندازی" کا انعقاد کر رہی ہے۔ اس منفرد عوامی مہم کے ذریعے ہزاروں شہریوں کو قیمتی انعامات جیتنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ مکمل شفافیت کے ساتھ منعقد ہونے والی یہ قرعہ اندازی عوامی ریلیف، خوشیوں کی تقسیم اور یومِ آزادی کی تقریبات کو مزید یادگار بنانے کی ایک منفرد کاوش ہے۔ آج ہی سہولت بازار تشریف لائیں، 3 ہزار روپے کی خریداری کریں، بازار انتظامیہ سے کوپن حاصل کریں اور جشنِ آزادی قرعہ اندازی میں شامل ہو جائیں۔ #fy #fyp #punjabsahulatbazaars #psba #cmpunjabmaryamnawaz