@hazeledits._1: QAIS KAMBEER y'all 😭😔🥀💔 IB:._yoursilence insta 📸 #fyp #viral #urdunovels #novel #growmyaccount

Hazeledits
Hazeledits
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 July 2026 17:42:37 GMT
127336
10611
226
629

Music

Download

Comments

mini_doll51
🌚🔥:⚘𓆰𝐃O𝐋𝐋ꫂ⎯꯭̽ ⃟🌷 :
یہ جو بسِمل کے عنوان سے محبت ہے یہ دراصل عبداللہ زمان سے محبت ہے 🥀🥹
2026-07-23 17:23:42
106
..honey01
🕊𝆺𝅥⃝𓆩༎ࠫ𝕄𝗮𝗵𝗶𝗶🌷💗ᥫ᭡ :
گلہ کر رہی ہو تو معذرت خواہ ہوں ، طعنہ ہے تو سر جھکا کر سن لوں گا ۔۔ میں ساری دنیا سے جیت سکتا ہوں ، بس تمہارے سامنے ہار جاتا ہوں۔۔۔ وہ چھوڑے تو ٹھیک ورنہ ہر لمس رد۔۔۔ میں اس کے لیے خاک ہو سکتا ہوں۔۔ میں اسکے لئے خاک ہو رہا ہوں۔۔وہ زینیا حاکم ہے میری آدھی دنیا.....لوگ میرے لیے زینیا حاکم نہیں ہو سکتے...کوئی زینیا حاکم کو بتائے جس شخص کو پا کر وہ اتنی خوش ہے ، اسکو پالنے اسکی تربیت کرنے والا قيس کمبیر تھا۔۔۔میں آگے بڑھ گیا ہوں( دل پیچھے رہ گیا ہے)....وہ میری زندگی کا سیاہ باب تھا (اور سیاہ میرا پسندیدہ رنگ ہے)..میں برا نا بنتا اگر یہ دنیا میرے ساتھ اچھی رہتی۔۔۔میں تم سے عالم ارواح میں ملوں گا۔“ وہاں جہاں روحیں ملتی ہیں۔“ " ایک مدت کے بعد تو ہر گناہگار کو جنت نصیب ہو ہی جائے گی۔“ ”جس روز مجھے جنت ملے گی۔“میں اس روز تمہارا ساتھ مانگو گا۔.....میرا پہلا آرٹ تمھارے نام، یعنی محبت کے نام اور میں یعنی، عبد اللہ زمان سارا تمھارے نام....آج ان سب کو خوشی مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں آئے محل کا سب سے مضبوط ستون اب گر گیا تھا کہہ دو محل والوں سے کہ اب اپنا بوجھ اپنے حوالے۔۔۔اس کا قصہ ختم ( یعنی میں ختم )۔۔شہر کے سائے میں بجلی زور سے چمکی اور اسی چمک میں قبر کے کتبے پر لکھا نام روشن ہوا عبد الله زمان کمبیر ولد زمان کمبیر تاریخ پیدائش : دس ستمبر تاریخ وفات : دس ستمبر " قاتل کی یہ دلیل مان لی گئی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر'' 😞😞😞😞😞😞
2026-08-26 03:21:27
17
muqadasrajpoot44
Muqadas Rajpoot :
مبارک ہو انھیں جنکو قیس کمبیر کے غم نہ نظر آئے 😭🔥 وہ محل کا سب سے مضبوط ستون تھا 😫 مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر 💔
2026-07-23 18:22:06
67
zunikhan5988
ZuniKhan :
Heroo ko q maaf krdia jataa Qais ka qasoor hi kiaa thaa 👀
2026-08-04 11:25:05
15
user7499739091572
🌸⃟مِیرَب🌸⃝🕊️ :
🤌🏻🫀:وہ دنیا کو جوتے کی نوک پر رکھنے والا زینیا حاکم کے لیے خاک ہو گیا 🥺🥀❤️‍🩹
2026-07-23 15:57:45
48
xtylishrehman38
xtylishrehman38 :
Kash wo zinda rhta....
2026-07-26 16:02:06
10
serialkiller.333
serial killer :
usy ye girna margya tha😭
2026-07-31 08:17:10
5
__scorpion_01
𝐔ᴍᴀʀ 𝐇ᴜꜱꜱɴᴀɪɴ 🖤 :
2026-08-17 14:38:08
2
804butterfly.nut
꧁°•°❥Bₗᵤₑ Bₑᵣᵣy❥°•°࿐꧂ :
@Blue Berry🫐:سامنے تیرے قیس ہو اور ہوش تیرے گم نہیں۔۔۔ یا تو پھر وہ قیس نہیں یا عاشق تم نہیں۔۔۔۔۔🤌🏻😭💗✨ aho mera Qais Abdullah zaman kambeer.....🤌🏻😭💗✨ کیسے بھول جائے اُس ایک شخص کو جو ہمارے تصورات میں بہت حسین ہے۔۔۔۔🤌🏻😭💗✨ کوئی لاکھ اُس سے اچھا سہی مگر کوئی اُس جیسا کہا۔۔۔۔🤌🏻😭💗✨
2026-08-11 12:52:16
8
crimsons60
baddie :
yawr ye move nahi hone de Rahe 😩
2026-07-23 10:45:18
6
im03raabia
✨ 𝑹ر ✨ :
یہ جو بِسمل کے عنوان سے محبت ہے۔۔۔😍 دراصل یہ عبدالله زمان سے محبت ہے۔۔۔😘 کردار اور بھی بہت اچھے ہیں اس میں۔۔۔🌝 لیکن مجھے تو صرف قیس کی پہچان سے محبت ہے۔۔۔🫣 کہتے رہیں گے لوگ جن کو جو کہنا ہے۔۔۔😏 میں تو کہتی رہوں گی کہ مجھے۔۔۔🤭 عبداللہ(قیس) کے نام سے بھی محبت ہے۔۔۔🥰
2026-07-29 15:38:24
7
alizyy_258
ALIZAY 🦢 :
وہ جب ہنستی تھی تو قیس کو اچھا لگتا تھا جب غصہ کرتی تھی تو اسے مزہ آتا تھا مگر جب ناراض ہوتی تھی تو قیس کے کو دنیا غیر لگنے لگتی ۔ان چھ ماہ میں قیس نے زینیا کے ہر انداز کو حفظ کیا تھا۔ان چند ماہ میں اس کی زندگی کا دارومدار زینیا حاکم تھی
2026-07-29 20:43:32
6
novelist.11
فجر معراج🌙 :
edittttt😭
2026-07-22 18:54:50
6
valvet_demon1
𝓢𝓮𝓵𝓯-𝓞𝓫𝓼𝓮𝓼𝓼𝓮𝓭💅 :
عبداللہ ہمیشہ یاد رھے گا😭
2026-07-23 04:13:41
5
baddie_edits.xo
♡♡𝓑𝓪𝓭𝓭𝓲𝓮♡♡ :
Dil py ja lagti ha Yar ye line 💔🙂
2026-07-24 05:02:39
7
emine._.jatt321
Emine🦢 :
قیس کمبیر 🕊️❤️‍🩹🔥:کہ دو محل والوں سے محل کا سب سے مضبوط ستون آج گر گیا ہے سب کا بوجھ انکے حوالے! اسکے پیٹ میں ایک اور سینے میں تین گولیاں لگیں تھی وہ گرا اسکا ہوں گرنا اسے مار گیا تھا تاریخ پیدائش: 10 ستمبر تاریخ وفات: 10 ستمبر "پتا نہیں کیوں ساری دنیا میرے پیچھے پڑ گئی ہے میں کیا کرتا ہوں ؟ سانس لیتا ہوں تو جینے کا الزام لگتا ہےـ" لیکن مبارک ہو انہیں جو اسے اٹھتا نہیں دیکھ سکتے تھے ۔ آج ان سب کو خوشی مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں اے ! 🫠❤️‍🩹
2026-08-03 18:21:28
6
manal.kahan2
Manal khan❤️❤️ :
وہ دنیا کو جوتے کی نوک پر رکھنے والا زینیا حاکم کے لیے خاک ہو گیا❤️😭😭
2026-08-20 08:08:42
4
butt.shab89
𓆩"𝙏𝙃ع᭄⸙꯭𓆩꯭𝙇𝘼𝘿𝙔🕊️ :
yr ek baat batao qais ki death ki date kabi 10 sep ata ha kabi 10 Dec ati sai konsi ha....
2026-08-10 15:59:13
1
novalismyfirstlove
janii🩷💞 :
hyeerre
2026-08-20 06:02:41
2
zaruwrites99
zaruwrites99😤 :
qais hyee 🥺🥺
2026-08-16 08:05:07
2
buttni.sahiba6
🎀BuTtNi صاحبہ🎀 :
Qais Kambeer 🖤🥺
2026-08-13 16:56:17
2
zain.ali5487
Zain Ali :
yar ya seen MNa editing MN bohat bar parrha h Kiya ya novel MN iss Tarah sa likha hva h MNa parrha the ya novel ya line to ni mili mujay
2026-08-26 10:29:42
2
noor_e_rabb
مُؤْمِنَة❤️ :
novel name bata doo koii😭
2026-08-22 13:22:57
2
attitudechurail52
ziddi khanam :
hyeeeeee
2026-08-03 05:29:00
3
To see more videos from user @hazeledits._1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About