@ohmy.goddess: Here’s the ones I picked up during the 5.95 sale 🤩 @Bath & Body Works #fyp #bathandbodyworks #haul

OhMyGoddess✨
OhMyGoddess✨
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 22 July 2026 18:56:44 GMT
2140
106
1
3

Music

Download

Comments

krystaldawntay
Krystal❌ :
2026-08-06 03:00:42
0
To see more videos from user @ohmy.goddess, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بنوں میں تجاوزات کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز، 12کنال 15 مرلہ سرکاری اراضی جسکی مالیت سوا دو ارب روپے بنتی ہے واہ گزار کرائی گئی۔  ڈپٹی کمشنر بنوں ضیاء الرحمٰن کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر اللہ نواز اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اخلاص سلیم نے ٹی ایم اے بنوں لینڈ انسپکٹر طارق خان کے موجودگی میں سرکاری اراضی کو تجاوزات سے پاک کرنے اور اس کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔اس دوران پاکستان ریلوے کی 12 کنال 15 مرلہ سرکاری اراضی واگزار کرانے کی کارروائی کی گئی، جس کی مالیت تقریباً 2 ارب 25 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اس کارروائی کا مقصد سرکاری اراضی کو غیر قانونی قبضوں اور تجاوزات سے پاک کرکے اس کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا ہے کہ سرکاری املاک کے تحفظ، غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے اور قیمتی سرکاری اراضی کی واگزاری کے لیے کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی۔ تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اگر کسی نے سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے تو وہ ازخود قبضہ ختم کر دیں، بصورتِ دیگر انتظامیہ باقاعدہ ریونیو ریکارڈ کے مطابق نشاندہی کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائے گی اور تجاوزات ختم کر دی جائیں گی۔

About