@princessofgold896: The path may not be clear right now, but I believe in your ability to find your way through by investing in gold 🥇🪙. #fyp #unitedkingdom🇬🇧❤️ #goviral #jewelry #dubai🇦🇪

Princess Of Gold 🥇🪙🥇
Princess Of Gold 🥇🪙🥇
Open In TikTok:
Region: NG
Wednesday 22 July 2026 23:31:02 GMT
97302
14048
2029
823

Music

Download

Comments

bengeybwghr
bengeybwghr :
do you accept Bitcoin
2026-08-16 23:49:35
12
nayyelin9603
chitlay :
သူမကြိးကလှပနေတာပဲဗျ🥰🥰🥰
2026-08-17 17:23:34
6
shine.htet.aung1973
Shine Htet Aung :
5000000000
2026-08-23 13:10:18
5
kyaw.san5498
တၠအတ္တ မာနဆာနါဗ်ှေ :
beautiful
2026-08-19 16:06:08
6
rahul_kumar661
Rahul Kumar 🇮🇳 :
I need a gold
2026-08-24 13:23:46
5
user5043650470696me
ပွင်လင် :
လိုချင်တယ်
2026-08-24 00:17:03
5
user3235519249026
user3235519249026 :
1000
2026-08-03 06:31:40
12
norin89_
NoeNoe :
l loveyou
2026-08-11 04:21:19
6
user9212105201360
ah bu :
how much?
2026-08-17 09:32:25
9
myonaingwin0331
MyoNaingWin :
$5000
2026-08-22 07:39:02
5
user3880871698583
user3880871698583 :
love🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-27 11:54:01
5
daw.nilar50
Daw Nilar :
ilikeit
2026-08-20 13:44:11
5
taiba1234567890.com
Taibova Taiba :
Амира Алдахаб,🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-24 22:08:13
10
phyu.334
phyu 334 :
one
2026-08-01 11:17:13
5
kham.pan195
Kham Pan :
မဂ်လာပါမမ
2026-08-20 08:31:37
6
aungthar.doe
aungthar doe :
lucky
2026-08-06 10:42:10
5
khin.phyae.sone80
khin phyae sone :
မမချေားနဲနဲပေးပါ့လားရှင့်
2026-07-25 13:09:43
7
khainglay_4959
🪷khaing lay🪷 :
လှလိုက်တာ🥰🥰🥰
2026-08-08 11:22:31
5
hnin.hnin.oo468
Hnin Hnin Oo :
ချစ်တယ်အန်တီ
2026-08-05 03:33:29
5
user82051348266128
user82051348266128 :
🥰🥰🥰Mynar😃😃😃😁
2026-07-23 09:18:16
8
dawtinshwee
Daw TShwe. :
လှလိုက်တာ
2026-08-06 15:22:08
7
user6071968309653
ThaZin :
သူဌေးမကြီးကချောတယ်🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-17 12:04:01
4
sevi328
user6713548833316 :
how much?
2026-08-07 12:21:48
6
khin.phyae.sone80
khin phyae sone :
မမအဆင်မပြေလို့ပေးပါ့လားမမ
2026-07-25 13:09:04
6
user638993896
kyaw hto :
မငိဂလာပါမမ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-30 08:16:43
8
To see more videos from user @princessofgold896, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سردیوں کی صبح تھی، اسکی ضد تھی کہ ملنے آؤ مجھے تمہیں قریب سے دیکھنا ہے۔ فون پہ عام سی بات چیت کرنے والی اس عورت کو کبھی میں نے اتنا سیرس نہیں تھا لیا مگر اس دن میں فری تھا تو سوچا اسکی ضد ہی پوری کر دیتے ہیں اور دیکھ لیتے ہیں کے کون ہے وہ جو بس آواذ سن کر ہی محبت کی دعوے دار ہو گئی ہے۔ ملنے کی جگہ اس نے مندرہ سٹاپ سلکیٹ کی اور میں وہاں پہنچ گیا دل میں ایک بے چینی سی تھی کیونکہ زندگی کا یہ پہلا تجربہ تھا اور یہ بھی سن رکھا تھا کے ایسی ڈیٹس اگر پکڑی جائیں تو دھلائی کافی دھواں دھار ہوتی ہے۔خیر مجھے ذیادہ انتظار نہیں کرنا پڑھا اور وہ محترمہ ایک اداے خاص سے میری طرف بڑھتی ہوئی مجھے نظر آ گئی تھی۔ پہلے ایک دوسرے کو نہیں دیکھا تھا مگر ایس ایم ایس پر ڈریس کلر اور دیگر نشانیوں کی وجہ سے پہچان لیا۔ وہ دیکھنے میں بے حد حسین تھی اور اسے دیکھ کے میرے دماغ میں پہلا خیال یہی آیا کے یہ تو کسی کو بھی پاگل کر سکتی ہے پھر فون کالز پہ میری اتنی مینتں ترلے کیوں کرتی۔۔۔۔۔؟؟؟ دوسرا دھچکا تب لگا جب اس نے ہاتھ ملانے کو ہاتھ آگے بڑھاتے ہوئے سلام دیا۔سچ میرا کسی لڑکی سے ہاتھ ملانے کا یہ پہلا تجربہ تھا اور اس وجہ سے میرا ہاتھ تھوڑا کانپ بھی رہا تھا جسے اس نے محسوس کر لیا اور ایک زور دار قہقہ لگا کے بولی کمینے فون پہ تو بڑی باتیں کرتا ہے اب کیا کانپ رہا ہے؟ جواباً میں مسکرا کے رہ گیا۔ میں وہ فیلنگز الفاظ میں نہیں لکھ سکتا جو اسے دیکھ کے میرے دل میں امڈ رہی تھی وہ نان سٹاپ بول رہی تھی اور میں بس اسے دیکھے جا رہا تھا۔ حسن کا ایک مکمل مجسمہ تھی وہ قدرت نے فرصت کے لمحات میں اس پری کو تراشاہ تھا۔میں اندر ہی اندر خود کو ڈانٹ رہا تھا کہ اتنی حسین لڑکی کو آج تک اگنور کرتے آیا ہوں۔ جب اسے احساس ہوا کہ میں تو کہیں اور ہی سوچوں میں ڈوبا اسکو بولتے دیکھ رہا ہوں تو اس نے ایک دفعہ پھر میرا ہاتھ پکڑا اور بولی چلو چل کے کچھ کھا پی لیں شاید پھر تم کبھی ہاتھ نہ آؤ۔۔ اب سین یہ تھا کے وہ سربازار میرا ہاتھ پکڑ کے مجھے لیڈ کر رہی تھی اور میں اسکی اس قدر دیدہ دلیری پہ حیران تھا ۔۔۔مجھے آتا جاتا ہر بندہ اسکا ماماں چاچا لگ رہا تھا جو خونخوار نظروں سے ہمیں ہی دیکھ رہا ہوآخرکار میں نے ہاتھ کھینچ کے اسے بول دیا کے پلیز ہاتھ چھوڑ دو لوگ کیا سوچیں گے؟ وہ ایک دم مڑی اور میری شرٹ کے کالر کو پکڑ کے جھٹکے سے بولی واہ اوے شیرا مرد ہو کے ڈر رہا ہے میں لڑکی ہو کے نہیں ڈر رہی۔۔۔ اور تیرا ہاتھ میں نے چھوڑنے کے لیے نہیں پکڑا بس اسکی یہ ادا جان لیوا تھی۔ بازار میں اسکی اس حرکت پہ کچھ لوگوں کو لگا کے شاید کوئی گڑبڑ ہے تو وہ ہمارے گرد جما ہو گئے اور سوالیہ نظروں سے دیکھنے لگے۔مگر اس نے کمال انداذ میں انہیں بھی بول دیا کے کیا دیکھ رہے ہیں آپ لوگ ہمارا کوئی گرل فرینڈ بوائے فرینڈ والا چکر نہیں۔۔۔۔
سردیوں کی صبح تھی، اسکی ضد تھی کہ ملنے آؤ مجھے تمہیں قریب سے دیکھنا ہے۔ فون پہ عام سی بات چیت کرنے والی اس عورت کو کبھی میں نے اتنا سیرس نہیں تھا لیا مگر اس دن میں فری تھا تو سوچا اسکی ضد ہی پوری کر دیتے ہیں اور دیکھ لیتے ہیں کے کون ہے وہ جو بس آواذ سن کر ہی محبت کی دعوے دار ہو گئی ہے۔ ملنے کی جگہ اس نے مندرہ سٹاپ سلکیٹ کی اور میں وہاں پہنچ گیا دل میں ایک بے چینی سی تھی کیونکہ زندگی کا یہ پہلا تجربہ تھا اور یہ بھی سن رکھا تھا کے ایسی ڈیٹس اگر پکڑی جائیں تو دھلائی کافی دھواں دھار ہوتی ہے۔خیر مجھے ذیادہ انتظار نہیں کرنا پڑھا اور وہ محترمہ ایک اداے خاص سے میری طرف بڑھتی ہوئی مجھے نظر آ گئی تھی۔ پہلے ایک دوسرے کو نہیں دیکھا تھا مگر ایس ایم ایس پر ڈریس کلر اور دیگر نشانیوں کی وجہ سے پہچان لیا۔ وہ دیکھنے میں بے حد حسین تھی اور اسے دیکھ کے میرے دماغ میں پہلا خیال یہی آیا کے یہ تو کسی کو بھی پاگل کر سکتی ہے پھر فون کالز پہ میری اتنی مینتں ترلے کیوں کرتی۔۔۔۔۔؟؟؟ دوسرا دھچکا تب لگا جب اس نے ہاتھ ملانے کو ہاتھ آگے بڑھاتے ہوئے سلام دیا۔سچ میرا کسی لڑکی سے ہاتھ ملانے کا یہ پہلا تجربہ تھا اور اس وجہ سے میرا ہاتھ تھوڑا کانپ بھی رہا تھا جسے اس نے محسوس کر لیا اور ایک زور دار قہقہ لگا کے بولی کمینے فون پہ تو بڑی باتیں کرتا ہے اب کیا کانپ رہا ہے؟ جواباً میں مسکرا کے رہ گیا۔ میں وہ فیلنگز الفاظ میں نہیں لکھ سکتا جو اسے دیکھ کے میرے دل میں امڈ رہی تھی وہ نان سٹاپ بول رہی تھی اور میں بس اسے دیکھے جا رہا تھا۔ حسن کا ایک مکمل مجسمہ تھی وہ قدرت نے فرصت کے لمحات میں اس پری کو تراشاہ تھا۔میں اندر ہی اندر خود کو ڈانٹ رہا تھا کہ اتنی حسین لڑکی کو آج تک اگنور کرتے آیا ہوں۔ جب اسے احساس ہوا کہ میں تو کہیں اور ہی سوچوں میں ڈوبا اسکو بولتے دیکھ رہا ہوں تو اس نے ایک دفعہ پھر میرا ہاتھ پکڑا اور بولی چلو چل کے کچھ کھا پی لیں شاید پھر تم کبھی ہاتھ نہ آؤ۔۔ اب سین یہ تھا کے وہ سربازار میرا ہاتھ پکڑ کے مجھے لیڈ کر رہی تھی اور میں اسکی اس قدر دیدہ دلیری پہ حیران تھا ۔۔۔مجھے آتا جاتا ہر بندہ اسکا ماماں چاچا لگ رہا تھا جو خونخوار نظروں سے ہمیں ہی دیکھ رہا ہوآخرکار میں نے ہاتھ کھینچ کے اسے بول دیا کے پلیز ہاتھ چھوڑ دو لوگ کیا سوچیں گے؟ وہ ایک دم مڑی اور میری شرٹ کے کالر کو پکڑ کے جھٹکے سے بولی واہ اوے شیرا مرد ہو کے ڈر رہا ہے میں لڑکی ہو کے نہیں ڈر رہی۔۔۔ اور تیرا ہاتھ میں نے چھوڑنے کے لیے نہیں پکڑا بس اسکی یہ ادا جان لیوا تھی۔ بازار میں اسکی اس حرکت پہ کچھ لوگوں کو لگا کے شاید کوئی گڑبڑ ہے تو وہ ہمارے گرد جما ہو گئے اور سوالیہ نظروں سے دیکھنے لگے۔مگر اس نے کمال انداذ میں انہیں بھی بول دیا کے کیا دیکھ رہے ہیں آپ لوگ ہمارا کوئی گرل فرینڈ بوائے فرینڈ والا چکر نہیں۔۔۔۔ "دس از مائی فیوچر ہسبینڈ" اچانک امی نے اوپر پانی کی بالٹی ڈال دی 🤣,فالو کر لیا کریں ، شکریہ ❤️ #Foryou #viral #tiktokurdu #fyp #relatablememes

About