@aila_563: مجھے اکثر اُنہی لوگوں کے ہاتھوں تکلیف ملی جن کی ہر تکلیف پر میں نے راتوں کو جاگ کر دعائیں مانگی تھیں… جن کے چہرے پر اداسی دیکھ کر میرا دل بےچین ہو جاتا تھا، میں نے ہمیشہ چاہا کہ اُن کی زندگی میں کبھی کوئی درد نہ آئے، مگر عجیب اتفاق ہے کہ زخم بھی وہی لوگ دے گئے جن کے لیے میں نے اپنے حصے کی خوشیاں تک قربان کی تھیں۔ میں نے کبھی اُنہیں روتا ہوا دیکھنے کی خواہش نہیں کی، مگر انہوں نے میری آنکھوں میں وہ خاموش آنسو چھوڑ دیے جو نہ کسی کو دکھائی دیتے ہیں اور نہ ہی کبھی خشک ہوتے ہیں۔ کبھی کبھی انسان تھک اس لیے نہیں جاتا کہ اُس نے بہت سفر کیا ہوتا ہے، بلکہ اس لیے ٹوٹ جاتا ہے کہ جن لوگوں کو اُس نے اپنا سکون سمجھا ہو وہی اُس کے دل کی ویرانی کی وجہ بن جائیں۔#cupcuteditvideo #cupcut_edit #cupcut #fyp #cupvidio
اج کل محبت کے چکر میں نہ پڑیں تو بہتر ہے ااا کوئی بھروسے کے قابل نہیں ااا
2026-07-23 07:02:58
4
ꀘꋬ꒒ꋬخان :
abhi Mera waqt nai aya
2026-07-23 06:38:16
2
𝔻𝕒𝕣𝕧𝕚𝕤𝕙 𝕊𝕒𝕪𝕖𝕕 :
ہماری وفاؤں کی قدر نہیں لوگ خود پرست تو پر مر بیٹھے ہیں🥺
2026-07-23 14:42:59
3
Qaunain Abbas :
کبھی کبھی انسان اس لیے خاموش نہیں ہوتا کہ اُس کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا… بلکہ اس لیے خاموش ہو جاتا ہے کیونکہ اُسے سمجھ آ جاتا ہے کہ سامنے والے کو اُس کی باتوں سے نہیں، صرف اُس کی موجودگی سے مطلب تھا۔ 💔🥀
2026-07-23 08:38:31
3
༺ɦǟʍʊɖɨ༻ :
kushish kary sakoon ka taluk kasi ik shakhs say na hu 🥀🖤
2026-07-23 14:28:58
1
JUTT SAAB :
اے میرے صبر تیری عمر دراز ہو ۔۔۔۔تو نے بڑا سنبھالا مجھے اذیت کے دنوں میں 🥀😔
2026-07-23 15:04:57
1
Mc :
لگتا ہے اب آپ سے بات کرنا خواب بن چکا ہے... اور ہماری قسمت میں صرف انتظار لکھا ہے۔ 🥺
2026-07-24 08:16:49
0
اویس ۳۱۳_🚩 :
phir us KO ap mein koi interest nii
2026-07-24 14:14:44
0
•. 𝐓 Ꭷ Ꭷ 𝐑 .•🎀🧸 :
hye🥺
2026-07-23 17:19:45
0
Irfan Ali Baltistani :
تجھ سے بے رخیوں کے تماچے کھا کر
ہم آئینہ دیکھتے ہیں تو خود کو زہر لگتے ہیں 💔🥹
2026-07-23 14:39:27
1
👑 و ص ا ل 👑 :
Right 😏
2026-07-23 15:33:28
0
🫠 :
جو سمجھے نہ میری خاموشی کو،
وہ بھلا میرے آنسو کیا جانے،
دل کی زبان جو پڑھ نہ سکا،
وہ محبت کا دعویٰ کیا جانے
2026-07-23 10:39:43
1
🧸Ňa𝕧𝐄𝔼ᗪ🇨🇦 :
❤🩹
2026-07-23 10:16:46
1
حسنین علی خان🥀 :
👑👑👑
2026-07-23 06:11:08
1
shahzadalikhan :
🥰🥰🥰
2026-07-23 06:39:28
1
حسنین علی خان🥀 :
♥️
2026-07-23 06:11:22
1
℘𝐌𝐮𝐬𝐡𝐢 𝐁𝐡𝐚𝐢 𝐏𝐜𝐫 ꨄ̶ :
🌸🥺💔
2026-07-24 04:22:32
1
𝓂𝓊j丅𝐚ᵇ𝐚aᒪ𝕀🤍 :
❤️❤️❤️
2026-07-23 12:24:35
1
Aر_maنii🍁 :
🥺🥺🥺
2026-07-24 03:30:30
0
Dani joun :
😳😳😳
2026-07-24 11:11:11
0
Sayed ishrat Abbas :
😳
2026-07-24 15:39:07
0
🔥عرفان آفریدی🔥 :
😘😘😘
2026-07-24 01:54:10
0
💫°•Ṣ̌ªỲəƊ FªĥıM•°🇮🇹 :
🥰🥰🥰
2026-07-23 06:09:39
1
To see more videos from user @aila_563, please go to the Tikwm
homepage.