@daniyalansari643: سب سے آقا ﷺ نے یہی پوچھا کے لائے کیا ہو@Yunus Tehseen Poetry #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #رضی_اللّٰہ_تعالٰی_عنہ #محمد۔دانیال۔عزیز #younustehseenpoetry #ForYou
لوگ انجان تھے یہ عشق خدایا کیا ہے؟
صاحب غار نے معیار بتایا، کیا ہے
دوست سے دوست کی ہوتی ہے بڑی سانجھ میاں
یاری پکی ہو پھر اپنا پرایا، کیاہے
سب سے آقا نے یہی پوچھا کہ لاۓ کیا ہو
صرف ابو بکر سے پوچھا کہ بچایا کیا ہے؟
2026-07-24 21:41:59
8
user9753819247144 :
kmal kmal ankhon m anso agiy sun k
2026-07-24 04:08:38
3
Zahid Rasool🔵 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️تحسین صاحب کمال کر دیا آپ نے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-24 11:50:58
3
M. Salman Umar :
ماشااللہ۔ ساری بات چند الفاظ میں سمجھا دی۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین۔