@govandrazaq: دۆزینەوەی بەهای k پرسیارێکی گرینگ 2026خ1 #پۆلی12 #هەولێر_سلێمانی_دەهۆک_ڕانیه_کەرکووک_دەهۆک_دووکان_قەڵادزێ_شەقڵاوە_حەڵەبچ #erbil #mamosta #foryou

مامۆستا گۆڤەند عبدالرزاق
مامۆستا گۆڤەند عبدالرزاق
Open In TikTok:
Region: IQ
Thursday 23 July 2026 14:44:41 GMT
1173
105
3
10

Music

Download

Comments

zagros_mathematic
zagros guherzi mathematic :
🌹🌹🌹
2026-07-23 15:10:19
2
kanekwrday
abdulbast bwrhan :
🌹❤️
2026-07-23 20:20:50
1
To see more videos from user @govandrazaq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اے میری   رفیقۂ حیات ! میرے حالات بہتر ہو جائیں گے، تو سب سے پہلی خوشی تمہارے حصے میں آئے گی۔ کیونکہ جب میرے پاس کچھ بھی نہیں تھا، تب بھی تم میرے ساتھ تھیں۔ جب دنیا نے میرے حالات دیکھ کر فاصلے بنا لیے، تب تم نے میرا ہاتھ نہیں چھوڑا۔ تم نے میرے دکھ کو اپنا دکھ سمجھا، میری خاموشیوں کو بھی سنا، اور میری ٹوٹی ہوئی مسکراہٹ کو بھی سنبھالنے کی کوشش کی۔ اس لیے اگر کبھی اللہ نے مجھے وسعت دی، تو سب سے پہلے میں تمہارے لیے چوڑیاں خریدوں گا۔ میں چاہوں گا کہ اُن چوڑیوں کی کھنک سے میرا گھر آباد لگے، اور ہر آواز مجھے یہ احساس دلائے کہ اب تمہارے چہرے پر خوشی ہے۔ میں تمہارے لیے خوبصورت سے کپڑے لاؤں گا، تاکہ جب تم انہیں پہنو تو پورا گھر تمہاری مسکراہٹ سے روشن ہو جائے۔ میں تمہارے لیے بالیاں لاؤں گا، اور جب وہ تمہارے کانوں میں جھولیں گی تو میں خاموشی سے تمہیں دیکھ کر دل ہی دل میں اللہ کا شکر ادا کروں گا کہ اُس نے میری دعاؤں کو قبول کر لیا۔میں ایک چھوٹا سا گھر بناؤں گا، جس کے صحن میں ہر طرف پھول ہی پھول ہوں گے... اور جب ہوا اُن پھولوں کی خوشبو اپنے ساتھ لے کر گزرے گی، تو وہ پہلے تمہیں چھوئے گی، پھر تمہاری مہک اپنے ساتھ لیے میرے دل تک آ جائے گی۔ میں تمہارے لیے خوشبو لاؤں گا، نرم جوتے لاؤں گا، تمہاری پسند کی چیزیں لاؤں گا، اور ہر وہ خواہش پوری کرنے کی کوشش کروں گا جسے تم نے کبھی صرف حالات کی وجہ سے اپنے دل میں چھپا لیا تھا۔ اور پھر میں تم سے صرف ایک بات کہوں گا...
اے میری رفیقۂ حیات ! میرے حالات بہتر ہو جائیں گے، تو سب سے پہلی خوشی تمہارے حصے میں آئے گی۔ کیونکہ جب میرے پاس کچھ بھی نہیں تھا، تب بھی تم میرے ساتھ تھیں۔ جب دنیا نے میرے حالات دیکھ کر فاصلے بنا لیے، تب تم نے میرا ہاتھ نہیں چھوڑا۔ تم نے میرے دکھ کو اپنا دکھ سمجھا، میری خاموشیوں کو بھی سنا، اور میری ٹوٹی ہوئی مسکراہٹ کو بھی سنبھالنے کی کوشش کی۔ اس لیے اگر کبھی اللہ نے مجھے وسعت دی، تو سب سے پہلے میں تمہارے لیے چوڑیاں خریدوں گا۔ میں چاہوں گا کہ اُن چوڑیوں کی کھنک سے میرا گھر آباد لگے، اور ہر آواز مجھے یہ احساس دلائے کہ اب تمہارے چہرے پر خوشی ہے۔ میں تمہارے لیے خوبصورت سے کپڑے لاؤں گا، تاکہ جب تم انہیں پہنو تو پورا گھر تمہاری مسکراہٹ سے روشن ہو جائے۔ میں تمہارے لیے بالیاں لاؤں گا، اور جب وہ تمہارے کانوں میں جھولیں گی تو میں خاموشی سے تمہیں دیکھ کر دل ہی دل میں اللہ کا شکر ادا کروں گا کہ اُس نے میری دعاؤں کو قبول کر لیا۔میں ایک چھوٹا سا گھر بناؤں گا، جس کے صحن میں ہر طرف پھول ہی پھول ہوں گے... اور جب ہوا اُن پھولوں کی خوشبو اپنے ساتھ لے کر گزرے گی، تو وہ پہلے تمہیں چھوئے گی، پھر تمہاری مہک اپنے ساتھ لیے میرے دل تک آ جائے گی۔ میں تمہارے لیے خوشبو لاؤں گا، نرم جوتے لاؤں گا، تمہاری پسند کی چیزیں لاؤں گا، اور ہر وہ خواہش پوری کرنے کی کوشش کروں گا جسے تم نے کبھی صرف حالات کی وجہ سے اپنے دل میں چھپا لیا تھا۔ اور پھر میں تم سے صرف ایک بات کہوں گا... "یہ سب چیزیں تمہاری محبت کا بدل تو نہیں، مگر میری طرف سے ایک چھوٹی سی کوشش ہیں، اُن دنوں کا شکریہ ادا کرنے کی، جب میرے پاس کچھ نہیں تھا... مگر تم پھر بھی میرے ساتھ تھیں۔"

About