@nourich30:

👄Nounou🦋 queen🌺
👄Nounou🦋 queen🌺
Open In TikTok:
Region: TD
Friday 24 July 2026 17:40:06 GMT
23761
1392
54
20

Music

Download

Comments

mardougoulou0
Mardougoulou :
Numéro la tjrs occupé la 🥺
2026-08-05 20:34:05
1
souguimy_
Souguimy :
Qui a vue comme moi
2026-08-14 09:27:25
0
com.fir000
Com. Fir :
2026-08-22 18:10:07
0
arnimi002
ارنيمي 🦁 :
Mimi
2026-08-09 10:09:28
0
2rew20
سلطان👑 :
2026-07-24 21:25:38
1
beribourcom260
(bkhtAbdallah)_60 :
j'ai pas numéro unconu 😁😁😂
2026-08-07 20:43:49
0
prince_aziz2
wal aba👍 :
Pour fair koi avec
2026-08-12 20:13:07
0
wordougou9023
Wordougou😇 :
2026-07-28 09:52:27
0
gouran2352
gouran235 :
2026-07-28 09:52:52
0
mdoumalik1
◥꧁𝙈𝙙𝙤𝙪 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠_116 ꧂◤ :
2026-07-24 19:21:09
0
salehali7062
MHT BOSS :
2026-08-14 18:16:17
0
dilli_055
👑Dilly🇷🇴 :
Da chinou ya djama
2026-08-06 12:19:20
0
mandra.cmt
MANDIARRA :
se piege😂😂
2026-08-09 13:00:06
0
user36241016151362
alhadje ali :
🥰🥰🥰
2026-07-24 19:16:53
1
tchokolai
Abakar Ahmed :
❤️❤️❤️
2026-08-12 15:29:34
0
halime3655fffff0
halimey👑 Nanou 🔐❤️🍫 :
❤️❤️❤️
2026-08-19 04:08:59
0
user2236153006178
بشرى محمد :
😂😂😂
2026-08-10 21:00:46
0
gouromami11
harbiya gourmami :
🥰🥰🥰
2026-08-15 19:50:51
0
issaka___mally
Issaka___Mally :
🥰🥰🥰
2026-07-25 02:19:23
0
To see more videos from user @nourich30, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مرد جب ٹوٹتے ہیں تو شور نہیں کرتے، صرف پہلے سے زیادہ خاموش ہو جاتے ہیں، وہ اپنی پریشانیاں کسی کے سامنے نہیں رکھتے، کیونکہ انہیں بچپن سے سکھایا جاتا ہے کہ مرد کے کندھے دوسروں کا بوجھ اٹھانے کے لیے ہوتے ہیں، اپنا بوجھ اتارنے کے لیے نہیں۔ وہ قرض بھی تنہا چکاتے ہیں، ناکامیاں بھی اکیلے سہتے ہیں، اور راتوں کی بے خوابی بھی کسی سے بانٹتے نہیں دنیا ان سے طاقت مانگتی ہے، اس لیے وہ کمزوری چھپا لیتے ہیں، مگر یہ خاموشی اس بات کی دلیل نہیں کہ انہیں سہارے کی ضرورت نہیں، بلکہ یہ ان کی خودداری کی قیمت ہوتی ہے۔ مرد کو سب سے زیادہ وہ لوگ یاد رہتے ہیں جنہوں نے اس کے مانگنے سے پہلے اس کی خاموشی پڑھ لی، جنہوں نے یہ نہیں پوچھا کہ تمہیں کیا ہوا؟ بلکہ یہ کہا کہ اگر کبھی مشکل پڑے، تو گھبرانا مت میں یہیں ہوں۔ ہر جنگ تلوار سے نہیں لڑی جاتی، کچھ جنگیں مسکراہٹ کے پیچھے لڑی جاتی ہیں، اور ان جنگوں کے سپاہی اکثر مدد نہیں مانگتے، اس لیے اپنے اردگرد موجود خاموش مردوں کو صرف مضبوط سمجھ کر نہ گزر جائیں۔ بعض اوقات سب سے مضبوط دکھائی دینے والا انسان بی اندر سے سب سے زیادہ تھکا ہوا ہوتا ہے اور کبھی کبھی ایک مخلص انسان کا بڑھایا ہوا ہاتھ، ایک پوری زندگی کو دوبارہ سنبھال دیتا ہے۔ #fyp #creatorsearchinsights #viralvideos #poetry

About