@mpa_syed_shariq_jamal_90: احتجاجی اجتماع میں ابھی دو دن باقی ہیں، مگر شاہ فیصل کالونی کی عوام نے آج ہی اپنا فیصلہ سنا دیا! پیپلز پارٹی کی 18 سالہ کارکردگی کے خلاف عوام کا جوش و جذبہ سڑکوں پر نظر آ رہا ہے۔ شاہ فیصل کالونی میں نکالی گئی ریلی اس بات کا اظہار ہے کہ شہری اپنے مسائل کے حل اور بہتر مستقبل کے لیے اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔ 26 جولائی کو عید گاہ گراؤنڈ، شاہ فیصل ٹاؤن میں عوام کی بھرپور شرکت اس عوامی پیغام کو مزید مضبوط کرے گی۔ #حساب_ہوگا #MQMPakistan #ShahFaisalTown #ShahFaisalColony #Karachi