@mriaz_wirtes804: ایک وقت تھا جب میں بھی دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق، محفلوں اور خوشیوں میں وقت گزارتا تھا۔ لیکن پھر گھر کی ذمہ داریاں، معاشی مشکلات، روزگار کی فکر اور خاندان کی ضروریات نے مجھے ان خوشیوں سے دور کر دیا۔ #viralvideo #poetrystatus #foryoupage #unfrezzmyaccount #fouryouvideo