جنوری 2026 کا ایسا واقعہ جسے میں اپنی زندگی میں کبھی نہیں بھول سکتا -سخت سردی کی وہ رات تھی جب میں گھر پر اکیلا تھا اور تمام گھر والے کسی کام سے کہیں گئے ہوئے تھے تو ویسے مجھے درود پاک پڑھنے کی عادت تھی تو اس رات خاص طور پر میں اونچی آواز سے گھر میں درود پاک پڑھنے لگا اور یعنی آواز اتنی اونچی تھی کہ میرے کمرے میں گونجنے لگی اور اور درود پاک پڑھنے کا مجھے بہت سرور مل رہا تھا -پھر جب مجھ کو نیند اگئی تو میں سو گیا تو میں کیا دیکھتا ہوں کہ ہمارے گھر کے دروازے کے باہر ایک عجیب و غریب قسم کی سواری کھڑی ہے یعنی ایسی سواری میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی - جب میں نے اس سواری کے سامنے جا کر سامنے والی طرف سے دیکھا تو اس پر مجھے دو شخصیات سفید لباس میں سفید عمامہ شریف اور اور ان کے چہرے پر داڑھی مبارک بھی تھی -اس کے بعد میں اس سواری کے پچھلی والی سائیڈ پر جا کے دیکھا -تو وہاں بھی سفید لباس میں ملبوس اور سفید امامہ شریف باندھا ہوا تھا چہرے پر داڑھی مبارک تھی- چہرہ مبارک دیکھتے ہی پہچان گیا تھا یہ تو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں صرف تقریبا پانچ سیکنڈ کی زیارت کے بعد فورا میری آنکھ کھل گئی -اس واقعے کو یاد کر کے اب بھی میری انکھیں نم ہو جاتی ہیں کہ مجھ گنہگار پر اتنا کرم یقینا یہ اس رات درود پاک پڑھنے کی وجہ سے کرم ہوا -اللہ پاک ہم سب کو درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین-🌹 اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم
2026-07-26 08:01:00
8
Happy Girl 😍😊 :
حال محتاج نظر ہے سرکار توجہ فرماٸیں 😭😭😭
2026-07-26 07:52:44
1
shx_202 :
اللهم صلي الله عليه وآله وسلم ❤️❤️❤️
2026-07-26 18:45:21
0
ziddishah :
I Love Muhammad ❤️
2026-07-26 09:42:41
1
Nadia Nazeer :
subhan Allah
2026-07-26 17:56:37
0
جی آیا ں نوں :
Madina yaad Ata hai 😭😭
2026-07-26 16:51:04
0
Ayaz Ahmad :
2026-07-26 12:13:48
0
Rizwan. Ali :
subhanallaah
2026-07-26 15:43:06
0
Ali Hamza :
masha ALLAh
2026-07-26 08:34:04
0
ak khan :
i love Muhammad ❤️❤❤
2026-07-26 06:37:29
0
Allah RAKHA king 🔱 :
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
2026-07-26 02:15:49
0
Ali Hamza :
subhan ALLAH
2026-07-26 08:33:59
0
Ali Hamza :
Madina yaad Ata hai 😭😭
2026-07-26 08:34:54
0
BŖÖĶËŅ ȞËÄŖȚ💔 :
Mashallah🥰
2026-07-26 05:42:01
0
hadimalik :
subhan Allah
2026-07-26 18:32:06
0
❤️شبنم سلطانہ 😁 :
ameen
2026-07-26 06:10:33
0
Malik Tahir :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-07-26 02:41:33
1
Nousheen❤️Ahsan :
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نور اللہ
2026-07-26 17:37:46
0
ﷺ :
🕊صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم🕊 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🕊 صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم🕊
2026-07-26 07:43:17
2
✘𝖧𝖤𝖠𝖱𝖳🖤𝖡𝖱𝖮𝖪𝖤𝖭✘ :
🥰🥰🥰
2026-07-25 15:51:53
1
To see more videos from user @huzoordakhyna, please go to the Tikwm
homepage.