@corizo.3: #govral #foryoupage #corizolover👿👹 #corizofans #foryou

ᴄᴏʀɪᴢᴏ 🫀
ᴄᴏʀɪᴢᴏ 🫀
Open In TikTok:
Region: NG
Sunday 26 July 2026 07:45:41 GMT
2112
218
5
0

Music

Download

Comments

sonofsatan08
The Voice of African :
the El chorizo ❤️❤️❤️
2026-07-26 07:53:18
3
foreign.element
Foreign Element :
first
2026-07-26 07:51:24
0
praviteboy.com
low key 😎 celeb :
2026-07-27 00:37:23
0
asa.black572
Mr Dubem 🇳🇬 :
🥰🥰
2026-07-26 08:52:21
0
praviteboy.com
low key 😎 celeb :
🥰🥰🥰
2026-07-27 00:36:44
0
To see more videos from user @corizo.3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تھانہ بلال کالونی ایس ایچ او امجد نے جواری رزاق, ارشد عرف معصوم اور عدنان بہاری سے دوستیاں لگالی کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ بلال کالونی کی حدود مدینہ کالونی میں مبینہ طور پر جوئے، سٹے اور چھکے کے بڑے اڈے کی سرگرمیاں جاری ہونے کے حوالے سے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق درجنوں مقدمات درج ہونے کے باوجود محمد ارشد عرف معصوم اور رزاق نامی افراد مبینہ طور پر جوئے کے اس نیٹ ورک کو چلا رہے ہیں، جہاں روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ جوئے کے اڈے کے حوالے سے پولیس اہلکاروں سمیت بعض متعلقہ اداروں کے اہلکاروں پر بھتہ وصولی اور چشم پوشی کے الزامات بھی عائد کیے جا رہے ہیں دوسری جانب تھانہ بلال کالونی کے ایس ایچ او امجد پر بھی مبینہ طور پر ہفتہ وار وصولیوں کے عوض کارروائی نہ کرنے کے الزامات سامنے آئے ہیں ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران سے معاملے کا فوری نوٹس لینے اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے

About