@b_min208: Lên bù cho ae 2 hôm bận quá 😭 #wedj🚀🔥 #thaihoangremix #congdongvinahouse #xuhuong #xhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh

Crad Chill🎧
Crad Chill🎧
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 26 July 2026 08:59:49 GMT
2361
76
1
7

Music

Download

Comments

To see more videos from user @b_min208, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری ضد کا ایک ہی اصول ہے... یا جیت، یا پھر سیکھ۔ میں ان لوگوں میں سے نہیں جو حالات کے سامنے جھک جائیں، میں ان لوگوں میں ہوں جو حالات کو بدل دینے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ اگر راستہ آسان ہو تو سب چل لیتے ہیں، اصل بات تو تب ہے جب راستے کانٹوں بھرے ہوں اور پھر بھی قدم نہ رکیں۔ میں نے بارہا کو کبھی اپنی قسمت نہیں مانا، میں نے اسے صرف ایک سبق سمجھا ہے جو مجھے بہتر بنانا آیا ہے۔ اگر منزل مل گئی تو یہ میری محنت کا ثبوت ہوگا، اور اگر نہ ملی تو بھی میں اپنی کوششوں پر کبھی افسوس نہیں کروں گی، کیونکہ میں جانتی ہوں کہ کوشش کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔ میرے اندر ایک ضد نہیں، بلکہ ایک یقین ہے خود پر اپنے خوابوں پر اور اپنے راستے پر میں تک ضرور جاتی ہوں مگر رکتی نہیں اور گر بھی جاؤں تو دوبارہ اٹھنے کا حوصلہ میرے اندر زندہ رہتا ہے دنیا کیا کہے گی یہ میں نہیں سوچتی کہ میں نے خود کو کہاں تک ثابت کیا یا تمہیں اپنی منزل پالوں گی یا پھر اپنے سفر کو اتنا خوبصورت بنا دوں گی کہ ہار بھی فخر لگے گی کیونکہ میری جب ایک ضد نہیں میری پہچان ہے میری طاقت ہے اور میری کہانی ہے #foryou #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp #trending #everyone

About