@zouq.e.ishq.official: محبت صرف لفظوں سے نہیں ہوتی کچھ لوگ میں تم سے محبت کرتا ہوں تو کہہ دیتے ہیں مگر سچی محبت وہ ہوتی ہے جہاں تمہاری خاموشی بھی کسی کو بے چین کر دے محبت کے دعویدار تو بہت ملیں گے مگر کوئی ایسا نہ ملے گا جس کی آنکھیں تمہیں کھونے کے ڈر سے نم ہو جائیں آج کے دور میں لوگ وقت گزارنے کے لیے تعلق بناتے ہیں مگر بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو تمہارے بغیر خود کو ادھورا محسوس کریں جو تمہاری ہنسی میں اپنی خوشی اور تمہارے درد میں اپنی بے سکونی ڈھونڈ لیں۔ سچی محبت وہ نہیں جو ہر وقت ساتھ ہونے کا وعدہ کرے بلکہ وہ ہے جو ہر حال میں نبھانے کی نیت رکھے جہاں خوف صرف ایک چیز کا ہو اور وہ ہو تمہیں کھو دینے کا خوف کاش ہر کسی کو ایسی محبت نصیب ہو جو دکھاوے سے پاک ہو جو دل سے ہو اور آخری سانس تک وفادار رہے #foryoupage #foryou #zouqeishqofficial #viral #fyp

zouq.e.ishq.official
zouq.e.ishq.official
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 26 July 2026 17:29:10 GMT
19445
1087
8
244

Music

Download

Comments

seasfire0
ابنِ آدم :
bro caption plzzz
2026-07-30 20:11:42
0
bilal.sagar4646
♥️🚩 :
line's 🔥
2026-07-26 19:20:08
1
decentshahzadi8
💔Broken heart girls💔 :
g bilkul 😥
2026-07-30 13:35:14
0
saqlain.ali.saqla3
Saqlain Gujjar :
❤️❤️❤️
2026-07-26 17:37:02
1
ansaribadshah057
Ansari badshah 💕💕 :
😳😳😳
2026-07-26 17:31:34
1
mirzamuqarabmirza
🇵🇰MiRzA🫶JaNu🫶🇸🇦 :
@🇵🇰✌️💖¹⁹M i R z A⁹³💖✌️🇵🇭 🥲🥲
2026-08-16 16:01:02
0
kashikhanzada61
خان زادہ :
❤️❤️❤️
2026-08-02 18:28:56
0
To see more videos from user @zouq.e.ishq.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About