@yvonnne_:

yvonne an
yvonne an
Open In TikTok:
Region: KR
Monday 27 July 2026 10:58:50 GMT
13191
1805
14
33

Music

Download

Comments

vipookie
VIPookie 🥰 :
Yvonne how old are you?
2026-07-29 09:17:51
0
maya_ssd
yvonne :
I admire you
2026-07-27 18:30:29
0
_young808
young :
Love seeing your pretty face
2026-07-28 05:43:52
0
ceressusu
ceressusu :
GEORGGG
2026-07-27 11:01:31
2
kakashi_hatake_dc
🇩🇰❤️Kakashi Hatake❤️🇩🇰 :
2026-07-27 11:01:05
0
levy30678
基努里維 :
2026-07-27 15:35:30
0
chxrry.editor_1
Che1ry 𐙚 :
🔥🔥🔥
2026-07-27 11:06:06
1
saiisiii
S :
🥰🥰🥰
2026-07-27 11:51:42
0
mariolobosc
Mario Eduardo Lobos :
🥰🥰🥰
2026-07-27 21:21:36
0
stephenlee235
stephen lee :
😍😍😍
2026-07-28 04:51:11
0
honeypumpkinspice
HoneyPumpkinSpice :
🥰🥰🥰
2026-08-04 03:30:28
0
love.n.misery
g man :
🔥
2026-08-05 00:21:07
0
To see more videos from user @yvonnne_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

:- سردار ابراہیم ہمت کا خط اپنی والدہ کے نام ​میری جان سے عزیز ہستی میری جان سے پیاری ماں آپ کا بیٹا آپ پر فدا ​آپ جانتی ہیں آپ کا بیٹا آپ کو کتنا چاہتا ہے ۔ ابراہیم آپ کے بنا رہنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ اور آپ یہ بھی جانتی ہیں کہ آپ کا بیٹا کتنا شہادت کا پیاسا ہے ۔ ​میری پیاری ماں! ​آپ کو یاد ہوگا کہ امام خمینی کے ایک اشتہار کی خاطر میں موت کے منہ میں جانے کے لیے تیار تھا ۔ امام کے الہام بخش کلمات نے میری بدبو دار روح کو پرنور کر دیا ہے ۔ اگر مجھے شہادت کی سعادت نصیب ہوگئی تو امام سے کہیے گا میرے لیے دعا کریں بلکہ خداوند ان کی دعا سے اپنی باعظمت بارگاہ میں مجھے شہید کی حیثیت سے قبول کرلے ۔ ​میری جان سے عزیز ماں! ​آپ نے مجھے بچپن سے دوسروں کے ساتھ ہمدردی کا درس دیا ۔ مجھے سخت نفرت ہے ان لوگوں سے جو مظلوموں اور بیچاروں سے بے اعتنا زندگی گزار رہے ہیں ۔ نہیں جانتے کہ کیوں دنیا میں آئے اور کس لیے زندگی گزار رہے ہیں ۔ ​میری پیاری ماں! ​میری شہادت کے بعد جب جوان آپ سے ملنے آئیں تو ان سے کہیے گا کہ: شہدا کی امیدیں آپ جوانوں سے وابستہ ہیں اور ان کی پر امید نگاہیں آپ پر ہیں ۔ اسلام کو اور اپنے آپ کو پالیں ۔ کیونکہ اسلامی انقلاب کی نظیر آپ کو کہیں اور نہیں ملے گی ۔ ​میرے عزیز والدین! ​مجھے بھی اپنی زندگی سے عشق ہے ۔ مگر نہ اس حد تک کہ دنیا کی رنگینیوں میں گم ہو جاؤں اور میری روح گناہوں سے آلودہ ہوجائے ۔ اور میں اپنے مقصد سے ہٹ جاؤں۔ ​میری پیاری ماں! ​آپ مجھے بتاتیں تھیں کہ حسینی زندگی گزارنے میں ہی عزت اور سر بلندی ہے ۔ آپ کا یہ بیٹا حسینی زندگی گزارنا چاہتا ہے اور حسینی مرنا چاہتا ہے ۔ ​میری جان سے عزیز ماں! ​جانتا ہوں میری جدائی کا صدمہ آپ کو توڑ پھوڑ دے گا ۔ مگر آپ کو بانو زینب سلام اللہ علیہا کی طرح سربلند اور بااستقامت رہنا ہوگا۔ آپ کے گریہ سے میری روح بے قرار رہے گی ۔ ​میری ماں میں آپ پر فدا، میں آپ کا حق ادا نہیں کرسکا اس کے لئے آپ کا یہ نالائق بیٹا آپ سے معافی کا طلبگار ہے۔ ​میری بہت مہربان اور محبت کرنے والی ماں! ​مجھے خدا کے حوالے کردیں اور میری شہادت کے لیے دعا کریں ۔ ​(اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ تَوْفِیْقَ الشَّھَادَۃِ فِیْ سَبِیْلِکَ) ​والسلام آپ کا بیٹا محمد ابراہیم ہمت ❤️‍🩹🤍🌹🫶✨🕊️ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #viral #trending #shia #shaheed

About