@sasha_bliznuk_: #каландайка

sasha_bliznuk_
sasha_bliznuk_
Open In TikTok:
Region: UA
Monday 27 July 2026 14:57:30 GMT
33173
482
1
70

Music

Download

Comments

seroga_62
🚜🥔🫐Фермер Залавський🫐🥔🚜 :
😂😂😂
2026-07-28 05:04:46
0
To see more videos from user @sasha_bliznuk_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ماں! میرے چہرے کا زرد رنگ، میری آنکھوں کے نیچے حلقے، میرے سر کے سفید بال، میری بے رنگ زندگی، کسی کو نظر نہیں آتی، کسی کو میرے دل کا درد دکھی نہیں کرتا، کسی کو میری تکلیف پر رونا نہیں آتا، ماں کیوں آپ نے مجھے لمبی عمر کی دعا دی، آپ کی یہ دعا میرے گلے کا وہ طوق بن چکی ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ تنگ ہوتا جا رہا ہے، یہ طوق قطرہ قطرہ میری سانسیں بند کر رہا ہے لیکن مجھے موت نہیں دے رہا، میں تو آپ کا لاڈلا بیٹا تھا نہ، وہ جس کو آپ نے کبھی کانٹا بھی نہیں چبھنے دیا تھا، کاش میں آپ کو بتا پاتا کہ زندگی نے آپ کے لاڈلے کو حقیقتوں کے کتنے دردناک تھپڑ مارے ہیں، کاش میں آپ کو جوانی میں اس بڑھاپے کا سبب بتا پاتا، آپ کی حساس اولاد اب اتنی مضبوط ہو چکی ہے کہ آپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنا حال چھپا لیتی ہے، اب آپ کا بیٹا چوٹ لگنے پر آپ کے پروں میں نہیں آتا امی! اب وہ تکلیف چھپا لیتا ہے، وہ ہمیشہ ضد کر کے خواہشیں پوری کرنے والا اب صبر کرنا سیکھ گیا ہے، زندگی نے اسے اتنے صدمات دیے ہیں کہ وہ ہمیشہ بولنے والا اب خاموش ہو کر رہ گیا ہے، کاش میں آپ کو اپنا حال سنا پاتا، کاش میں آپ کو اپنی آپ بیتی بتا پاتا۔۔۔۔۔ ❤️‍🩹🫠

About