Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ayaanozz4:
Zoya 👸🦋
Open In TikTok:
Region: SO
Monday 27 July 2026 18:03:55 GMT
39
12
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.65MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.65MB
)
Watermark .mp4 (
4.29MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ayaanozz4, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
🚨 ZALANDO BOXES ZA 85 ZŁ PARA?! 😳📦 Od 14 PAR W JEDNYM BOXY 🔥 Mix kategorii A/B/C 👟 Nike, Adidas,New Balance,Hoka,Salamon i masa innych marek 💨 💸 Idealne pod handel 📦 Oficjalny likwidator Zalando 🔥 Ceny których nie ma nigdzie indziej Kto pierwszy ten bierze 😅 #dlaciebie#viralpolska#zwrotyzalando#vinted#resell
عورت ذات کیا ہے ؟ ہماری ضرورت پوری ہونے کے بعد ایک گندگی ؟ ہماری پیاس بُجھانے کا ذریعہ ؟ ہماری گندی گالیوں کا نشانہ ؟ ہمارے اِشاروں پر ناچنے والی کٹھ پُتلی ؟ ہمارے غصہ کے آگے بےبس رہنی والی گڑیا ؟ یا ہمارا مان ، ہماری عزت، ہمارا سہارا، ہمارا بھروسہ، ہمارا یقین، ہمارے آنگن کا پھول، ہمارا فخر، ہم عورت ذات کو کس لیے استعمال کرتے ہیں ؟ صرف اپنی ضرورت کے لیے ، صرف جسمانی ہوس کے لیے ، کیا صرف اسکی خوبصورتی معنے رکھتی ہے ہمارے لیے ، یا اسکے جسم کی فٹنس پر ہم اپنا دل ہار بیٹھتے ہیں ، اور اُسے پاک محبت کا نام دیتے ہیں ہماری سوچ بس اسی حد تک محدود کیوں رہتی ہے اور ہم اپنا گھٹیا پن کیوں دکھاتے ہیں ؟ ہم اپنے پیاروں کے لیے تو سخت اصول پسند بنتے ہیں پردے کے لحاظ سے ، مگر کسی غیر کے لیے ہم اِن اصولوں کو کیوں نہیں اپناتے ، اور کسی کا کُھلا چہرا دیکھنے کا جُنون ہمارے سر اتنا چڑھ جاتا ہے کہ اسکو دیکھنے کے لیے ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں , اور اگر اُس لڑکی کا چہرہ نہ دیکھ پائیں تو گِھنونے الزام لگانے میں سب سے آگے ہم ہی ہوتے ہیں ، اور اُس کے کردار کو داغ داغ کرنے میں لطف اندوز ہوتے ہیں. کبھی عورت کی رُوح کو چُھو کر محسُوس کیا ہے، کبھی اسکے من میں اُتر کر جھانکا ہے، کبھی ان کے منہ سے کہی انہی کی بات کو سمجھا ہے، کبھی اُس کی افسُردگی میں کچھ تلاش کرنے کی کوشش کی ہے، کبھی اسکی آنکھوں میں چُھپے ہوۓ سوالوں کو پڑھا ہے، کبھی اسکے لہجے کی کڑواہٹ کے پیچھے وجہ تلاش کی ہے، کبھی اس کی خاموشی کے پیچھے اَنکہے لفظوں کو جانچا ہے، کبھی اس کے چہرے پر پڑنے والی جُھریوں کے نقش دیکھے ہیں، کبھی اسکی زبان سے نکلنے والے جُملوں کو ٹٹولا ہے ، کبھی اس کی سخت اور ٹھنڈی آہوں کو نِگل کر دیکھا ہے ، کبھی دردوں اور دُکھوں میں دَھسے ہوۓ اسکے دِل کو پرکھا ہے ؟ شاید بلکل ہی نہی اور کبھی بھی نہیں ! ہر عورت ذات ویسی نہیں ہوتی جیسا لوگ سوچتے ہیں ، بس لوگوں کی سوچ میں انکے ظرف کا فرق ہوتا ہے اِس بات کو ہمیشہ اپنے ذہن میں رکھ لو کہ عورت کی سوچ مرد کا مُقدر بناتی ہے اور جب وہ بنانے پر آتی ہے تو کُٹِیا کو بھی محل بنا دیتی ہے اور جب بِگاڑنے پر اُترتی ہے تو محل کو بھی مِٹی کا ڈھیر بنا دیتی ہے #عورت #بیٹی #طوائف #followme #grow @𓆩 اہل ذوق 𓆪
La paix intérieure est un trésor que l’on protège en choisissant avec soin les personnes que l’on laisse entrer dans sa vie.
قرآن كريم❤️ 🩷🩷🩷🩷
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy