@sohail.shinwari90: ❤️‍🩹🌸#shinwari🌸

-BADSHAH-🐺
-BADSHAH-🐺
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 July 2026 18:35:41 GMT
45202
3584
45
208

Music

Download

Comments

sundas840520723
🍂🍂Sundas Khan🍂🍂 :
mashAllah 🥰
2026-07-29 08:22:04
8
humanity_923
kipo🇩🇪 :
Aww Shinwari saib 💜🔥
2026-07-30 15:50:06
4
amarkhanmalik123456
🤝 :
harsaa ya ror
2026-07-29 07:26:31
5
m4moon_k11
𝟏𝟏 🚩 :
11⚜️❤️‍🔥
2026-07-30 13:33:29
2
xabubakar_jn
🧛 :
🥲 D Song 🎵
2026-07-29 15:35:26
2
zara_khan3773
🥀Zara🥀 :
wo za ba bal janan paida kam 😂😂😂
2026-07-29 18:38:16
3
danyal.lhan2
<….> ⚔️DANYAL.MALIK⚔️<….> :
Had de ror🥺
2026-07-31 10:32:36
0
shahfaisalkhan.kh5
~ف~☠️💸 :
❤️❤️❤️
2026-07-28 19:52:45
5
irshadshinwari19
irshadshinwari567 :
♥️♥️
2026-07-29 13:28:47
3
skghamazno
☞𝕊𝕜 𝕄𝕒𝕗𝕚𝕒☜ :
🥰🥰🥰
2026-07-29 10:54:54
4
maazmalang9t
🔥ÁDMÍÑ 👑M MÀLÅÑG6t9🇦🇫 :
💞💞💞
2026-07-29 13:14:27
3
shahab__kohati
🥀SHAHAB-- KHAN 🥀 :
♥️♥️♥️
2026-07-30 15:50:47
1
anisking34
Anis king :
💖💖💖
2026-07-31 16:01:22
0
abdullah.shinwari62
شینواری🔥 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 11:27:46
0
hamzakhanjan79
💸 H.K💎 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 16:54:08
0
mynamehamid7
انجان 🏴 :
🥀🥀🥀
2026-07-31 17:58:02
0
mynamehamid7
انجان 🏴 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 17:58:04
0
irshadshinwari567
shinwari567 :
🖤
2026-07-31 16:46:30
0
irfano646
IRFANO 😣JAN✨ :
🙂🙂🙂
2026-08-01 05:54:23
0
ahaygg6
🫀🥹ستا لیوانے یم🫠🥀 :
❤️❤️❤️
2026-07-31 07:19:19
0
.a54079
✨ســـیال مـلـنګ❤️‍🩹 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 13:00:31
0
drk125hda
King Afghan :
🥰🥰🥰
2026-07-31 10:58:00
0
gulrehman9178
9178 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 11:00:11
0
nizam.uddin0809
nizam uddin :
❤️❤️❤️
2026-07-28 18:43:13
0
To see more videos from user @sohail.shinwari90, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج سوات کبل میں ہونے والا افسوسناک سانحہ صرف ایک ضلع کا نہیں، بلکہ پورے خیبر پختونخوا کے امن پر ایک اور حملہ ہے۔ باجوڑ سے لیکر وزیرستان تک اور جنوبی اضلاع میں ایک عرصے تو مسلسل بدامنی کی واقعات رونماء ہورہے ہیں، اب بدامنی کی یہ آگ مزید پھیلنے لگا، دیر میں پیش آنے والے واقعے کے بعد اب سوات بھی بدامنی کی لپیٹ میں آ چکی ہیں،  ہم برسوں سے خبردار کرتے آ رہے ہیں، اور مسلسل اسمبلی کی فلور پر بھی اسے حوالے سے چیخ رہے ہیں، کہ اگر دہشت گردی کے خطرے کو سنجیدگی سے نہ روکا گیا تو اس کی آگ پختونخوا کی دیگر علاقوں تک پھیل سکتی ہے۔ آج حالات ایک بار پھر اس بات کی یاد دہانی کرا رہے ہیں کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں ایک دوسرے پر الزام تراشی کے بجائے بدامنی کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات اٹھائے، دہشت گردی کے خلاف واضح اور مؤثر حکمتِ عملی اپنائی جائے، اور خیبر پختونخوا کے عوام کو وہ امن دیا جائے جس طرح کی امن پنجاب اور سندھ میں ہیں۔ سویلین کے ساتھ ساتھ ھمارے صوبے کی پولیس فورس جو بدامنی کی خلاف فرنٹ لائن پر کھڑے ہیں، وہ بھی مسلسل انڈر اٹیک ہیں،  صرف رواں سال کے پہلے سات ماہ کے دوران دہشت گردی کے حملوں میں 162  پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں، جبکہ 2022 سے اب تک شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد 856 تک پہنچ گئی ہے۔یہ صرف اعداد و شمار نہیں، بلکہ 856 خاندان اجڑ گئے۔ ھمارے صوبے کی عوام اور پولیس دونوں غیر محفوظ ہیں، پولیس فورس کے پاس نا جدید اسلحہ ہیں، اور نا انکی ٹریننگ دھشت گردی کے خلاف جنگ کیلے کی گئے ہیں، بدامنی کی روک تھام سیکورٹی فورسز کی آئینی فرض اور بنیادی زمداری ہیں،  سوات سانحے کے شہداء کے درجات بلند ہوں، زخمیوں کو اللہ تعالیٰ جلد مکمل شفا عطا فرمائے، اور متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل دے۔ عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خان  #swat

About