@pashto.bayanat28: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنَ اللَّهِ إِلَّا إِلَيْهِ ترجمہ: "اللہ کی توفیق کے بغیر نہ کسی میں طاقت ہے نہ قوت، اور اللہ سے بچنے کی کوئی جائے پناہ اور نجات کی کوئی جگہ نہیں مگر اسی کی طرف۔"