@ppnofficial86: #foryou #foryoupage #renalakhurd #ppnofficial86 #okara

PPN Official
PPN Official
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 29 July 2026 15:38:44 GMT
1008192
83939
1906
1120

Music

Download

Comments

mehr.badsha
⚔M̷a̷ح̷ar̷ ̷🖤B̷a̷د̷s̷h̷a̷⚔804 :
bht acha insan tha ALLAH magfrt frmaye ameen
2026-07-30 16:54:41
1
abbasdurrani1
🪂𝔸𝔹𝔹𝔸𝕊_𝔻𝕌ℝℝ𝔸ℕ𝕚❥︎𓅓 :
reason?
2026-07-30 17:40:10
0
sardar.imran.heid
Sardar Imran Heidar Maiken :
دلیروں کیلئے یہ جہاں چند دن ہی ہوتا ھے ۔ مگر افسوس ہم بہت جلدی آن کو بھول جاتے ھیں میں ایک مقتول کا بھائی ہوں اس درد کی کیا شدت ہوتی ھے میں جانتا ہوں اللہ پاک لواحقین کو صبر دے ۔
2026-07-30 05:23:38
156
naveedahmad63770
naveed ahmad :
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی عوام پاکستان عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
2026-07-30 06:34:58
152
ptikipower7
My life My Style :
آپ کو کیا لگتا ہے اس کے قتل کے پیچھے کون ہو سکتا ہے
2026-07-30 08:26:26
38
munir.boota
BABA Jee KSA :
2026-07-29 23:14:37
53
shabg180
autism :
depalpur okara
2026-07-30 15:59:35
0
ghulammurtaza2221
Ghulam Murtaza :
بہت دکھ ہوا ہے اللہ تعالیٰ جنت میں داخل فرمائے آمین
2026-07-29 21:53:27
204
madina4814825
Al madina computer Bhagtanwala :
ا سامان ہے 100 برس کا پل کی خبر نہیں اللہ سب کے لے عافیت والا معاملہ فرمائے اور میرے لے بھی عافیت سب بولو آمین
2026-07-30 10:07:49
26
sharbjutt
sheri jutt :
میں نے اس انسان کو ابھی ٹک ٹاک پر کچھ دن پہلے ہی دیکھا ہے لیکن اس کی موت کی خبر سن کے ایسا لگتا ہے جیسے یہ میرا بڑا بھائی ہو اتنا دکھ مجھے کبھی نہیں ہوا جتنا اس بھائی کہ ناحق قتل سے ہوا اللہ پاک اس کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرما
2026-07-30 04:54:41
467
miyashabz
Pakistan zenda bad :
Very syd
2026-07-30 15:27:54
0
khalidgill526
user901_15 :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللّٰہ تعالیٰ محترم مرحوم چوھدری عبداللّٰہ طاہر کو جوارے رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں اور لواحیقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین یارب العالمین
2026-07-30 11:59:35
38
yahyakhansanzar
Yk :
ایک ہی بات تھی کہ آپ نے عمران خان کو کیوں چنا بس ،۔ اللّٰہ پاک "اے ربِ ذوالجلال! شہید کے پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرما اور اس عظیم قربانی کو قبول فرما"۔
2026-07-30 05:42:02
25
aqsa55364218
zunaira beauty salon 🇬🇧🇵🇰 :
bht great insan thy ...bht close thy hmari family k
2026-07-29 17:17:05
29
reshee00120
innocent rock :
Yar buht g dar bnda tha full of life is trah ni tha krna is k Saath
2026-07-30 14:49:05
0
muhammadrizwan5258
Muhammad Rizwan :
2026-07-29 22:51:33
43
ranaather381
rana :
allah ho akbar
2026-07-29 21:48:12
7
dr.nn.scholar
Dr.NN Scholar :
کسی بھی انسان کا ہسپتال یا کلینک جانا اس امید کے ساتھ ہوتا ہے کہ اسے علاج ملے گا، نہ کہ موت۔ جب ایک پہلے سے تکلیف میں مبتلا شخص کو نامعلوم مسلح افراد باآسانی نشانہ بنا دیں، تو یہ صرف ایک فرد کا قتل نہیں ہوتا، بلکہ پورا خاندان عمر بھر کے لیے ایک ایسی اذیت میں مبتلا ہو جاتا ہے جس کا کوئی مداوا نہیں۔ اگر شہروں میں نگرانی کے نظام، کیمرے، چیکنگ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مقصد شہریوں کا تحفظ ہے، تو پھر یہ سوال بھی اپنی جگہ اہم ہے کہ ایسے واقعات کو روکنے کے لیے مزید مؤثر اور جدید اقدامات کیوں نہ کیے جائیں؟ ایسے نظام کی ضرورت ہے جو جرم ہونے کے بعد نہیں، بلکہ جرم ہونے سے پہلے قاتلوں کی نقل و حرکت کو مؤثر انداز میں روکے، انہیں قانون کی گرفت میں لائے، اور ایسا انصاف ہو کہ آئندہ کوئی بھی بے گناہ انسان کی جان لینے سے پہلے سو بار سوچے۔ یاد رکھیے، مرنے والا تو اس دنیا سے چلا جاتا ہے، مگر اس کے والدین، بہن بھائی، شریکِ حیات اور بچے زندگی بھر اس جدائی کا بوجھ اٹھاتے رہتے ہیں۔ ہر انسانی جان قیمتی ہے۔ ایک محفوظ معاشرہ صرف دعوؤں سے نہیں، بلکہ مؤثر قانون، بروقت کارروائی اور انصاف سے قائم ہوتا ہے۔
2026-07-30 09:58:14
7
madamguriya786pef
𝑴𝒂𝒅𝒂𝒎💞 PeF Partner :
۔ 💔🕊️Justice for Abdullah Tahir ⚖️اِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🤲🇵🇰"
2026-07-30 02:59:49
58
khalidishaq81
khalidishaq81 :
اللہ پاک بھائی کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین امین لبیک لبیک لبیک یا رسول
2026-07-30 08:00:20
7
nazakatkhan3535
nazakat :
افسوس اور دکھ ہی ہوتا ہے جب ایک قوم بن جاو گے تو پر نہ دکھ ہوگا نہ افسوس ہوگا😭😭😭
2026-07-30 08:01:19
6
m.tipu.g.baba.5
🇵🇰 ملکانہ گجر بابا💞 5 پنجاب :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن° قُلُنَفسٍّ ذَائقہُالّمُوت* #اللّٰہﷻ اپنے پیارے #محبوبﷺ کے صدقے ان کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے روز محشر انہیں #آقاکریمﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِجمیل عطاء فرمائے۔ #آمین_یارب_العالمین_بجاہ_سیدالمرسلینﷺ😢🙏😭💞
2026-07-29 21:37:41
7
To see more videos from user @ppnofficial86, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About