@bi.moon12: #fyp

۵ب🚩۰
۵ب🚩۰
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 29 July 2026 17:33:42 GMT
247753
21560
38
1092

Music

Download

Comments

atika12334
Atika🌸👀 :
qaesli name?
2026-07-31 21:41:51
1
....t765
Leo 🦁 :
haqdar Jo samandar ka ho to agr osy *katra* b na mily to malal to rahy ga na🫶🥀
2026-08-01 02:01:37
2
imwho04
~🚩~ :
Koi kasar nhi Chad dy TikTok waly agg lon di🤝😔
2026-07-31 02:17:09
38
itx_sz2
🚩 :
Beshak🥰
2026-08-01 08:26:30
0
syedzadiii912
SyedZadi :
MuR$HiD💫:یــہ اہــل دنیــا کــے دلچــسپ دھــوکے _🫠🍃 یہــاں کســی کــو کســی ســے محــبت نہیــں_❤‍🔥🥀
2026-08-01 05:59:58
2
dark_circles2
ایمان🕊️🥀 :
hayeeeee....
2026-07-31 21:28:41
1
zulfi_hun_yar
🪫:) :
."Haqdar jo _سمندر ka ho usse agr kinaara bhi na mile تو_malllal to rahega."
2026-07-30 03:55:20
31
alizay_malik_9
Alizay❤️ :
🔥OmG😭
2026-07-31 18:28:12
4
little_girl2552
$HEEZA❤️‍🩹 :
khair ❤️‍🩹
2026-07-30 05:20:19
17
sardar_iazam_
🪐 :
yawr hamein kinara kya hamein tu samandar ki aik بوند bhi naseeb na hui ❤️‍🩹🙂
2026-07-31 10:31:17
7
ranasalmanking8
🤍𝙉𝙊𝙏 𝙔𝙊𝙐𝙍 𝙁𝘼𝙄𝙕𝙄💫 :
سبھی چھوڑتے جا رہے ہیں ہمیں اج کل اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر..... 🥀❤️‍🩹
2026-08-01 07:31:05
4
badalex312
𝑩𝒂𝒅 𝑨𝒍𝒆𝒙 🌚🤌 :
🙂🤌🖤
2026-07-30 21:52:50
6
khanii783
ZarMeeNy🌙🦢🤍 :
Haye💔💯
2026-07-31 19:22:20
2
syeda.rizvi273
Syeda Masooma 07 :
kya kehny Hain 🙌🏻
2026-08-01 10:02:29
1
barbeena87
◦•●◉✿Barbeena✿◉●•◦ :
ufff
2026-07-30 13:02:25
4
mahahahahhh_
م :
kyaaa baatttt
2026-07-31 12:25:36
2
.khanzadi00
️ :
2026-07-31 16:24:03
2
sk807175
sk :
🌸🌸🌸
2026-07-29 18:08:40
12
shafiq111235
⚜️بادشاہ⚜️ :
🥹🙏
2026-07-29 21:27:49
11
asif_baloch_08
asif baloch110 :
❤️❤️❤️
2026-07-30 04:21:52
10
mahar.g799
Mahar TikToker.🚬 :
❤️❤️❤️
2026-07-30 06:25:15
10
To see more videos from user @bi.moon12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یک طرفہ محبت ان قبروں کی مانند ہے جن کا کوئی وارث نہیں ہوتا  یک طرفہ محبت بندے کو
یک طرفہ محبت ان قبروں کی مانند ہے جن کا کوئی وارث نہیں ہوتا یک طرفہ محبت بندے کو"گال" کے رکھ دیتی ہے۔ یک طرفہ محبت کا اسیر ایسی بھاری زنجیروں میں جکڑا ہوتا ہے کہ دائرہِ تصور محبوب سے ایک قدم بھی باہر نہیں نکال سکتا۔ وہ اپنی محبت کا کھل کے اظہار بھی نہیں کر سکتا اور سکوت بھی اس کے لیے جان لیوا ہوتا ہےوہ ہمت کر کے بالفرض "مراد" تک پہنچ بھی جاۓ تو منشا کے اظہار میں ہونٹ کپکپانے لگتے ہیں لب خاموش سوالی بن جاتے ہیں۔ وہ منہ میں زباں تو رکھتا ہے مگر گویائ کی سکت کھو بیٹھتا ہے اظہار کے سارے لفظ گلے میں اٹک کے رہ جاتے ہیں۔ وہ عقل والوں کے لیے مذاق بن کےرہ جاتا ہے اس لیے کہ سیانوں کے ہزار سمجھانے سے بھی اس کے پلے "ککھ" نہیں پڑتا کیوں کہ وہ معذور ہوتا ہے عقل کی بولی اسے سمجھ نہیں آتی ـ اسے تو کوئ عشق کا سبق پڑھاۓیا کسی شاعر کی غزل سناۓ تو اس کے دل کو چین پڑتا ہے من کوقراراور روح کو ٹھنڈک ملتی ہے۔ اسے ہجوم اچھا نہیں لگتابلکہ اسے توخود سے بھی تنہائ میں ڈر لگتا ہے۔ وہ خود سے سوال کرتا ہے اور خود ہی خود کو جواب دیتا ہے خود کلامی کی نشیلی ناگن مبتلا کےوجود کو ڈسنے لگتی ہےاور وہ اپنا وجود خود پہ بھاری محسوس کرتا ہے۔ اسے اپنی روح پردیسی لگتی ہے اس اذیت سے دوچار ہونے والے کو محبت کھارا پانی لگتی ہے اور شہد بھی کڑوا لگتاہے المختصر یہ ایسےاجاڑتی ہے کہ بندہ پوری حیاتی "ساوا" نہیں ہو پاتا۔۔۔۔۔ #zouqeishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp

About