@zafranriaz6: 🚨*غیر ریاستی فورسز کا پروپیگنڈا بے نقاب..* *ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ طور پر خود ہی سول کپڑوں میں ملبوس لوگوں کو اپنے ساتھ شامل کر کے ان کے ہاتھ میں بندوقیں دی گئی ہیں* *بعد میں میڈیا پر انہی لوگوں کو عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے۔* #creatorsearchinsights #kashmir #peacefulvibes #zafranriaz #dadyal