@malikfasih19: #سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں، فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو.. یہ سچ ہے کہ وقت کے ساتھ انسان ہنسنا بھی سیکھ جاتا ہے اور دنیا کی دوڑ میں آگے بھی نکل جاتا ہے، لیکن دل کے کسی کونے میں وہ ایک خالی پن ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ انسان پوری دنیا جیت کر بھی اس ایک شخص کے سامنے ہار جاتا ہے، کیونکہ لاکھوں مخلص لوگوں کی موجودگی بھی اس ایک انسان کی کمی کو پورا نہیں کر پاتی۔ عجیب تماشہ ہے اس زندگی کا، ہم سب کچھ پا کر بھی تاحیات اسی ایک ادھورے خواب کی حسرت میں جیتے رہتے ہیں، کیونکہ دل کو تسلی دنیا کی رونقوں سے نہیں بلکہ اس ایک مخلص ساتھ سے ملتی ہے جو نصیب کے ہاتھوں کہیں کھو گیا ہو۔ #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #likeorviewsproblem😔😔