@prillieee: NYX Cosmetics Lip IV Hydrating Gloss Stain 💧 in bubblegum burst 💕 #nyxcosmetics #lipgloss #lipstain #nyxprofessionalmakeup

april ☆
april ☆
Open In TikTok:
Region: CA
Thursday 30 July 2026 22:13:56 GMT
96809
1955
7
221

Music

Download

Comments

farahcouture_
Farah Couture :
Shade?
2026-08-17 10:42:25
1
claudianoa1
Claudia :
a.mi se me separó el gloss de la tinta ya solo es gloss
2026-09-08 03:49:04
2
gourmet.crafts
Gourmet Crafts :
I love this but it's super dark on me 😞
2026-08-21 21:46:49
0
madi_olivia7
Madi_Olivia7 :
It’s actually the worst lip product and over hyped
2026-09-21 01:28:51
0
ayaka523_
Ayaka | UGC creator :
💞💞💞
2026-07-31 08:39:03
0
layla10533
LayLa 🌺🌼🌸💐🌹 :
🥰🥰🥰
2026-09-14 13:00:47
0
To see more videos from user @prillieee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دعائیں مانگ مانگ کر حاصل کیے گئے لوگ آخرکار دوائیاں کھا کھا کر بھلانے پڑتے ہیں۔ کبھی جن کے لیے راتوں کو جاگ کر سجدوں میں رویا کرتے تھے، جن کے نام پر ہر دعا ختم ہوتی تھی، جن کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب دیکھے تھے، ایک دن انہی کی یاد سے جان چھڑانے کے لیے خود کو مصروف رکھنا پڑتا ہے۔ کتنی عجیب بات ہے نا کہ جن لوگوں کو پانے کے لیے ہم نے اپنی ہر خوشی داؤ پر لگا دی انہی کے جانے کے بعد اپنی بکھری ہوئی ذات کو سمیٹنے کے لیے سکون آور دوائیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ پھر نہ رات کو نیند آتی ہے نہ دن کو چین ملتا ہے ہر گزرتا لمحہ ان کی یاد کا کوئی نیا زخم دے جاتا ہے ہر وہ جگہ جہاں کبھی ان کے ساتھ ہنسے تھے اب آنکھیں نم کر دیتی ہے اور سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب دل اب بھی انہی کے لوٹ آنے کی دعا کرتا ہے مگر عقل بار بار سمجھاتی ہے کہ جس شخص کو تم نے اتنی دعاؤں سے مانگا تھا اب اسی کو بھولنے کے لیے تمہیں دعاؤں کے ساتھ دوائیوں کی بھی ضرورت پڑ رہی ہے سچ تو یہ ہے کہ کچھ لوگ زندگی سے چلے تو جاتے ہیں مگر اپنے ساتھ ہمارا سکون ہماری نیند اور جینے کی خواہش بھی لے جاتے ہیں #poetry #vintage_vibes

About