@arthkivez: O.TWO.O Poreless Makeup Primer 🩷 #otwoo #otwooprimer #otwoomakeupprimer #primer #makeupprimer  

arthr
arthr
Open In TikTok:
Region: PH
Thursday 30 July 2026 22:54:39 GMT
174
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @arthkivez, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے ایسا لگتا ہے !!! شاید میں گزرتے دنوں کے ساتھ اپنا ذہنی توازن کھو رہی ہوں، یوں ہی بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں، کہنے کو میرے پاس ہر رشتہ ہے لیکن پھر بھی میں خود کو لاوارث محسوس کرتی ہوں، حجوم ہوں، حجوم میں : میں ہوتے ہوئے بھی بھی ایک سناٹا سا محسوس ہوتا ہے، ایسا لگتا ہے میرا سب کچھ ہے میرا سب کچھ چھن گیا ہو مجھ سے، کسی بھی چیز میں دل نہیں لگتا، کہیں خاموش بیٹھ کر گھنٹوں سوچتی رہتی ہوں، بس خیالوں کی دنیا میں بھٹکتی رہتی ہوں، عجیب بے چینی ہے۔ ایک جگہ رکا ہی نہیں جاتا بس دل کرتا ہے کہیں دور چلی جاؤں، ایسی جگہ جہاں میرے علاوہ کوئی نہ ہو، وہاں جا کر بہت ۔ زور سے چیخوں، میں زندہ ہوں یا مر چلی ہوں، یا مر چکی ہو میں نہیں جانتی !!! میں نہیں جانتی !!!.... میں اسی دنیا کی ایک عام سی لڑکی ہوں جسے برے رویے بہت تکلیف دیتے ہیں، جسے کھوکھلے وعدے جھوٹی باتیں بہت رُلا دیتی ہیں، جو سچ جاننے کے بعد بھی بدلہ نہیں لیتی غصہ نہیں دکھاتی، فقط خاموش ہو جاتی ہے، میں وہ ہوں جو لوگوں ں کے شکل و صورت سے متاثر نہیں ہوتی نا ہی دولت و شہرت سے بلکہ اُنکے اچھے اخلاق سے ، ہے، اُنکی سچائی ہے، مجھ میں بہت سی کمیاں ہونگی لیکن مجھ میں ہوگی لیکن میں بغاوت جھوٹ مکاری نہیں میں کسی ر کسی رشتے میں اداکار نہیں کر سکتی، میں میں دوستی میں دھوکا میں دھوکا ملنے کے بعد در باور دوستی کے لئے ہاتھ نہیں جوڑتی، میں تنہا در رہنا زیادہ prefer کرتی ہوں، کیونکہ مجھے نئے رشتے بنا کر پرانے لوگوں کو جلانا جیسا نہیں آیا ۔۔ کیا اس دنیا میں کوئی میرے ؟ ہے۔ میں کوئی میرے جیسا ہے، جو خود کو تسلیم کرے ؟ وہ ہے، مجھے میرا پسنیدہ شخص سو بار بھی دھد کار دے میرا دل اسکی ایک پکار پر . ھڑک سا جاتا ہے، لیکن میں خود ن میں خود کو ہر انسان سے واپس لے لونلی، میں کسی کو بھی میسر نہیں ہونے دونگی #unfrezzmyaccount #viralvideo #officialaccount #forupage

About