@pranto61238:

𝕻𝖗𝖆𝖓𝖙𝖔
𝕻𝖗𝖆𝖓𝖙𝖔
Open In TikTok:
Region: BD
Friday 31 July 2026 12:51:10 GMT
111
30
6
1

Music

Download

Comments

pujachakravorty83
pujachakravorty83 :
🥰
2026-08-31 12:54:40
0
shuvo.chandra.sah3
𝐒𝐇𝐔𝐕𝐎 𝐒𝐀𝐇𝐀 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 16:41:16
1
bishojit.mojumdar
Bishojit Mojumder :
😳😳
2026-08-01 09:20:40
1
bishojit.mojumdar
Bishojit Mojumder :
👍👍👍
2026-08-01 09:20:27
1
To see more videos from user @pranto61238, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اے میری پسندیدہ عورت ❤️‍🩹 وہ اتنی ڈھیر حسین تھی کہ میری سادہ اور خاموش دنیا اس کے حسن کے معیار کے سامنے بہت چھوٹی پڑ گئی تھی میں تو گمنام گلیوں کا مسافر تھا.اور وہ فلک سے اتری ہوئی کسی ایسی چاندنی کی طرح تھی جس کی روشنی کو میرا ویران وجود سنبھال ہی نہ سکا اسے دیکھ کر اکثر یہی گمان ہوتا تھا کہ بعض چہرے اس عام سی دنیا کے لیے بنے ہی نہیں ہوتے وہ تو کسی اور ہی دیس کی کسی ان دیکھے چاند کی حسین ترین تعبیر ہوتے ہیں اسے پانے کی خواہش میری زندگی کی سب سے خوبصورت مگر سب سے بڑی بھول تھی کیونکہ چاند کو دور سے دیکھ کر عبادت تو کی جا سکتی ہے پر اسے اپنے ہاتھوں میں قید کرنے کی حسرت انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے آج وہ میرے پاس نہیں مگر اس کا سحر اور اس کا نقش میری دنیا کی ہر شے پر قائم ہے اب عالم یہ ہے کہ میں اپنی اسی سادہ دنیا میں تنہا بیٹھ کر تیری انہی خوبصورت یادوں کا سوگ مناتا ہوں اور یہ بچھڑنے کا غم بھی کسی انعام کی طرح ہر پل اپنے ساتھ لیے پھرتا ہوں 🥀❤️‍🩹 #poetry #foryou #foryoupage  #unfrezze #trendingreels

About