@realtyempire4: انسان اپنے تعلقات، کردار اور عمل میں مخلص ہوتا ہے۔ وہ وقتی فائدے کے بجائے عزت اور اعتماد کماتا ہے۔ دنیا میں ہر کامیابی صرف طاقت یا دولت سے نہیں ملتی، بلکہ اخلاص انسان کو لوگوں کے دلوں میں ایک خاص مقام عطا کرتا ہے۔ مخلص بنو، تمہارا بھی ایک مقام ہوگا! 🚩