@bbqlipgloss:

bbqlipgloss
bbqlipgloss
Open In TikTok:
Region: US
Friday 31 July 2026 16:03:39 GMT
13396
604
9
17

Music

Download

Comments

willard3236
Lou :
So delightful!!
2026-08-01 12:32:49
2
user5092657373637birdman
Brian Biro :
Hottest babe on tt 😃🥰
2026-08-01 04:02:51
2
thomas.geno5
Thomas Geno :
🥰🥰🥰
2026-08-01 09:31:52
3
ericstrom181
ericstrom181 :
beautiful
2026-07-31 16:09:21
2
user1906153514993
Todd N Brandy Harrim :
Yummy
2026-08-01 01:06:59
2
brick_club
🧱 :
🤤
2026-07-31 16:11:20
3
mybuddyross
Buddy :
😻😻😻
2026-07-31 23:17:39
2
nato0ns
Nato0ns :
😍
2026-08-06 03:42:56
1
mariuszszczotko78
mariuszszczotko78 :
❤️❤️❤️
2026-08-08 06:18:09
0
To see more videos from user @bbqlipgloss, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نیتن یاہو اور اتحادی انتخابات کالعدم کروانے کے لیے سرگرم علی نیتن یاہو اور اس کے اتحادیوں نے شکست تسلیم کرنے کے بجائے انتخابات کالعدم قرار دلوانے کے لیے پروپیگنڈا تیز کردیا۔ اسرائیلی چینلز 11,21,31,13اور 14 پروپیگنڈے میں نمایاں ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نیتن یاہو کے اس الزام کو ہوا دے رہا ہے کہ انتخابات میں عربوں کو جتوانے کے لئے غیر ملکی فنڈنگ ہوئی ہے ۔ خاص طور پر دو ممالک قطر اور ترکی پر الزام عائد کیا جارہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا پر اس وقت یہ مہم غیر معمولی پروپیگنڈے کی شکل اختیار کر چکی ہے ۔ نیتن یاہو اور اس کے اتحادیوں کی پوری کوشش ہے کہ 2019ء جیسی حالات پیدا کرکے انتخابات پھر سے کروائے جائیں ۔ اسرائیلی چینل i24 نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ انتخابات میں بیرونی فنڈنگ کی تحقیقات کا معاملہ پیچیدہ ہے۔ جس میں اسرائیل کی داخلی سلامتی انٹیلیجنس ایجنسی شین باٹ اور خارجی انٹیلیجنس موساد کو شامل کیا جائے گا۔ یہ دعویٰ شین باٹ کررہی ہے۔ لیکن  یہ شین باٹ کے دائرہ کار سے باہر ہے۔ اس کے لئے موساد کی خاص یونٹ (تسلتسال )کو ذمہ داری سونپنی ہوگی۔ .  .  #highlight #followers #MiddleEastCrisis #SindhUpdates

About