@callyourmom2025: The 🧊 COOLING 🧊 blanket that everyone is arguing about!!!

Callyourmom
Callyourmom
Open In TikTok:
Region: US
Friday 31 July 2026 17:01:52 GMT
205
3
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @callyourmom2025, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تین سال پہلے منظور پشتین نے کہا کہ
تین سال پہلے منظور پشتین نے کہا کہ "اب آپ ہارنے والے ہیں، یہ اس سرزمین پر آپ کا آخری کھیل ہوگا۔" اس بیان کے بعد سیاسی پنڈتوں، تجزیہ کاروں اور ان کے حامیوں نے مختلف الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ کسی کے اشارے پر اس شخصیت کو غدار، ایجنٹ، غیر سیاسی، بی ٹیم اور نہ جانے کن کن القابات سے نوازا گیا مگر یہ سب محض الزامات تھے، جن کے حق میں آج تک کوئی واضح ثبوت سامنے نہیں آیا۔ آج پنجابی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی یہی بات مان رہا ہے کہ یہ سسٹم بلکل غلط ہے اور ہم جب بول رہے تھے تو ہمیں غدار ٹھہرایا جاتا تھا لیکن جیت ہمیشہ حق یا سچ کی ہوتی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ حالات بدلتے ہیں، چہرے بے نقاب ہوتے ہیں اور حقائق سامنے آتے ہیں۔ تاریخ ہمیشہ جذبات یا پروپیگنڈے سے نہیں بلکہ حقیقت سے لکھی جاتی ہے۔ آج بھی وہ تمام الزامات اپنی جگہ صرف الزامات ہی ہیں۔ باقی سچ کیا ہے اور کون حق پر تھا، اس کا فیصلہ وقت کرے گا۔ ان شاء اللہ، وقت ہی سب سے بڑا منصف ہے۔ #longliveresistance🚩 #manzoor_pashteen #LongLivePTM #gilamanwazir🇦🇫 #afghanistan🇦🇫 @𓆩𝙁𝙠~𝙖𝙛𝙜𝙝𝙖𝙣𓆪 @Adnan Waxiri

About