@mrsaifofficial7: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈگر بونیر میں لیبر روم کا الٹراساؤنڈ خراب ہونے کے معاملے پر لواحقین نے احتجاج کیا۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات ہوں اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ #Buner #Daggar #BreakingNews #PakistanNews #Hospital