@topdigit.net: Marketing never takes a day off 🫠 #meme #onlinebusiness #marketing #client

TopDigit
TopDigit
Open In TikTok:
Region: KW
Saturday 01 August 2026 17:24:25 GMT
6233
118
1
54

Music

Download

Comments

nexoverse.officia
nexoverse.official :
check my last video🎀
2026-10-10 19:52:18
0
To see more videos from user @topdigit.net, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ مجھے اتنی عزیز ہے کہ میں نے اُسے اپنے دل پر اختیار دے رکھا ہے، وہ چاہے تو میری خوشیوں میں رنگ بھر دے اور چاہے تو میری آنکھوں کو نم کر دے، اُس کی ہر بات میرے لیے اہم ہے، اُس کی ناراضی بھی مجھے عزیز ہے اور اُس کی خاموشی بھی دل کو بےچین کر دیتی ہے، عجیب محبت ہے اُس سے کہ اُس کی چھوٹی سی خوشی کے لیے اپنی بڑی بڑی خواہشیں بھول جاتی ہوں، اُس کے لہجے کی تلخی بھی کبھی کبھی اس لیے برداشت کر لیتی ہوں کہ کہیں میری کسی بات سے اُس کا دل نہ دکھ جائے، میں نے کبھی اُس سے بےحد محبت کے بدلے بےحد محبت کا تقاضا نہیں کیا، بس اتنی سی خواہش ہے کہ وہ میرے خلوص کو کبھی معمولی نہ سمجھے، کیونکہ ہر کسی کو دل میں وہ مقام نہیں دیا جاتا جہاں اُس کی ایک مسکراہٹ سکون بن جائے اور ایک اداسی پوری دنیا ویران کر دے، وہ میرے لیے صرف ایک شخص نہیں بلکہ میری دعاؤں کا خوبصورت حصہ ہے، اور شاید اسی لیے اُسے کھونے کا خیال بھی دل کو خاموش کر دیتا ہے، کیونکہ کچھ لوگ زندگی میں صرف عزیز نہیں ہوتے بلکہ دل کی سب سے حسین کمزوری بن جاتے ہیں۔ 🥀🤎 #fyp #viral #foryoupage #unfreezemyacount #1millionaudition

About