@mugabo517: Amena🙏🙏 #rwandatiktok🇷🇼 #ugandatiktok🇺🇬 #foryou #viral #fypシ゚viral

=mugabo-Lyrics✍️=💎
=mugabo-Lyrics✍️=💎
Open In TikTok:
Region: RW
Saturday 01 August 2026 19:43:30 GMT
14520
778
11
120

Music

Download

Comments

user2716732030666
user2716732030666 :
Good is good
2026-08-02 15:12:33
1
user7829798847765
Muhire Claire :
warakoze 🙏🙏
2026-08-02 06:43:40
2
user7674974231194
Lydie :
Amen
2026-08-02 18:34:06
1
user3351332882987
NIYIGENA Hyacinthe :
Asante Jehovah 🧎
2026-08-03 04:58:30
0
kwizera.silagi
Kwizera Siradge :
Amen
2026-08-02 18:16:06
1
uwaseemmerance617
Uwase Emmerance :
Amen Amen
2026-08-01 19:58:00
1
To see more videos from user @mugabo517, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

معروف سیاسی سماجی شخصیات چوہدری محسن شہزاد کھدریپڑ  اور راجہ احتشام عرف کامی کھدریپڑ نے اہم سماجی کردار ادا کرتے ہوئے چیئرمین چوہدری محمد حنیف اور چوہدری الفت گروپ کے درمیان گزشتہ پانچ سال سے جاری اختلافات اور رنجش کو ختم کر کے صلح کروا دیا.....  اس موقع پر دونوں فریقین نے ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر  آئندہ بھائی چارے، باہمی احترام اور اتفاق و اتحاد کے ساتھ چلنے کے عزم کا اظہار کیا.... اس موقع پر چیرمین چوہدری منظور آف ترلائی بھی موجود تھے جنہوں نے صلح میں اہم کردار ادا کیا.. اس کے علاوہ  علاقہ عمائدین معززین،  سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے اس مثبت پیش رفت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے چوہدری محسن شہزاد کھدریپڑ اور راجہ احتشام عرف کامی کھدریپڑ کی کاوشوں کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ چیئرمین چوہدری محمد حنیف اور چوہدری الفت گروپ نے بھی اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ تمام سابقہ اختلافات کو ہمیشہ کے لیے ختم کرتے ہوئے علاقے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے لیے باہمی تعاون کے ساتھ کام کریں گے۔ اہلیانِ علاقہ نے امید ظاہر کی کہ یہ تاریخی صلح علاقے میں اتحاد کی نئی مثال قائم کرے گی اور آئندہ بھی تمام معاملات باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے حل کیے جائیں گے...#foryou #tiktok

About