@mooonzsyn: (FLASH WARNING!!!) || Song:: Cupid’s Chokehold / Breakfast in America - Gym Class Heroes || #cupidschockehold #lovesong #lyrics #fyp #viral

bella ♱
bella ♱
Open In TikTok:
Region: FI
Sunday 02 August 2026 14:09:31 GMT
750851
38749
25
997

Music

Download

Comments

n4lly46
🎸alex~n4lly🎧 :
@Potato we need to make a secret handshake ❤️
2026-08-23 20:25:03
13
nevaeh.scott506
Nevaeh SCOTT :
@🇺🇸𝓦𝓥_𝓞𝓾𝓽𝓵𝓪𝔀🇺🇸 ohhhh my god we need a secret handshake!!!
2026-09-08 01:33:00
1
vilsulol7
vilsulol🍓⚽️ :
me:
2026-08-16 15:56:00
172
xtobias97
xTobias97 :
awkward timing
2026-08-12 22:09:27
35
ilovepiper483
𝙿 :
We got a secret nicknames
2026-10-15 21:25:02
2
darth_maul660
𝚍𝚊𝚛𝚝𝚑_𝚖𝚊𝚞𝚕 💜🎈 :
2026-10-01 04:43:18
6
puppisito
santiago ( ♡ ) :
patrick vocal's
2026-09-02 22:06:53
6
jeunggg.chip1
𝒞hae ؛༊ :
https://vm.tiktok.com/ZGdQdoBsf/
2026-09-04 18:27:29
0
_043915
꧁❀🎶𝔢𝔩𝔰𝔦🎶❀꧂ :
2026-08-10 02:10:33
31
nathanialgh
Nathanial :
2026-08-17 16:23:16
3
archiveflexshop
ArchiveFlexShop :
2026-08-03 06:39:53
19
whosatlantabrev
whosatlantabrev :
@" "
2026-09-29 20:06:14
0
bbyleahs2
Lia :
🥰🥰🥰
2026-08-29 16:09:34
1
jo.4anna
Hanni🎀 :
@friedaaa🦢✨️ Secret Handshake
2026-08-16 07:07:14
1
meow_gumi10
⋆˚࿔ 𝒩𝒾𝓀ℴ ˚⋆ :
@
2026-08-04 12:53:41
1
x3na_14
ՏᕼOTᗩ ᗩIᘔᗩᗯᗩ :
@☠︎︎♪𖦹✯S̶P̶O̶T̶$$(ФωФ)✯𖦹♪☠︎︎ WE NEED A SECRET HANDSHAKE BBY
2026-10-13 01:18:32
0
issy54382
🥁✨issy✨🥁 :
@zօҽ ♥︎♥︎
2026-08-25 10:37:27
0
gay622652
gay❤️💄👄 :
[Красные губы][Красные губы][Красные губы]
2026-10-28 18:34:27
0
To see more videos from user @mooonzsyn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یونٹ_کمانڈر_کی_رحم_دلی  😅✌ چند برس پہلے کی بات ہے کہ میری یونٹ کوٹلی آزاد کشمیر میں تھی اور ہماری یونٹ کا ایک جوان بھگوڑا(بھاگ گیا) ہوگیا.  😅 ایک ہفتے کے بعد جب واپس آیا اور کرنل صاحب کے پاس پیشگی ہوئی اور جب پوچھا گیا کہ یہ حرکت آپ نے کیوں کی ؟تو وہ کہنے لگا سر جی اللہ دی قسمیں سچی گل ایں ہے کہ میں تو یونٹ سے آوٹ پاس لیکر بازار گھومنے کے لیے گیا تھا اور گھومتے پھرتے ویگن سٹینڈ کی طرف نکل گیا کہ ہوسکتا ہے کہ وہاں کوئی اپنے علاقے کا بندہ مل جائے تھوڑی علاقے کے حوالے سے گپ شپ ہوجاۓ گی۔۔ 😊 مگر وہاں میں نے دیکھا کہ راولپنڈی والی ویگن میں ایک سواری کم تھی اور باقی سترہ سواریاں گرمی کی وجہ سے بدحال ہورہی تھیں تو میرے دل میں خیال آیا کہ میں انکی مدد کرتا ہوں اور یہ سوچ کر میں ویگن میں بیٹھ گیا کہ اگلے سٹاپ پر جاکر اتر جاؤں گا اور واپس آجاؤں گا لیکن کنڈیکٹر نے مجھ سے پنڈی کا پورا کرایہ وصول کرلیا اب سر جی میں پنڈی کا کرایہ دے کر راستے میں کیوں اترتا اور پنڈی پہنچ گیا اب پنڈی سے تلہ گنگ ڈیڑھ گھنٹے کا سفر ہے میں نے سوچا گھر جاکر بیگم سے ہی مل آؤں اور جب گھر گیا تو بیگم نے کہا کہ اب اتنی دور سے کرایہ خرچ کرکے آ ہی گئے ہو تو کم از کم ایک ہفتہ تو گزارو.  😜 سر جی اب بیگم کے ڈر کے مارے ہفتہ لگا کر آیا ہوں.  😅 تو کرنل صاحب نے کچھ دیر سوچ کر کہا کہ اب اتنے خدا ترس انسان کو میں اور کیا کہوں ویسے بیگم کے ڈر والی بات پر تو مجھے بھی تم پر ترس آگیا ہے کیونکہ میں بھی ایک عدد بیگم رکھتا ہوں۔۔ جاؤ دفع ہوجاؤ آئیندہ احتیاط کرنا.۔۔ ☠️💀💔🔥🇵🇰🥷😎💀☠️ ☠️💀SSG💀☠️

About