@mykattshop: #stripes #strippedtop #strippedshirt #tiktokshopcreatorpicks

M Y K A 🫶🏼❤️
M Y K A 🫶🏼❤️
Open In TikTok:
Region: US
Monday 03 August 2026 02:13:40 GMT
56
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mykattshop, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تمام عمر یہ غم میرے دل کے کسی خاموش کونے میں زندہ رہے گا کہ اُس نے اظہار تو کیا، مگر محبت کبھی نہ کی۔ الفاظ اُس کے لبوں پر تھے، مگر احساس اُس کے دل میں نہیں تھے۔ میں ہر اُس جملے کو سچ سمجھتی رہی جس میں اُس نے اپنا ہونے کا یقین دلایا، جبکہ حقیقت یہ تھی کہ وہ صرف میرے جذبات کی دہلیز تک آیا، میرے دل میں کبھی اُترا ہی نہیں۔ کتنا عجیب ہوتا ہے نا... کچھ لوگ
تمام عمر یہ غم میرے دل کے کسی خاموش کونے میں زندہ رہے گا کہ اُس نے اظہار تو کیا، مگر محبت کبھی نہ کی۔ الفاظ اُس کے لبوں پر تھے، مگر احساس اُس کے دل میں نہیں تھے۔ میں ہر اُس جملے کو سچ سمجھتی رہی جس میں اُس نے اپنا ہونے کا یقین دلایا، جبکہ حقیقت یہ تھی کہ وہ صرف میرے جذبات کی دہلیز تک آیا، میرے دل میں کبھی اُترا ہی نہیں۔ کتنا عجیب ہوتا ہے نا... کچھ لوگ "میں تمہیں چاہتا ہوں" کہہ دیتے ہیں، مگر اُن کے عمل کبھی اُس ایک جملے کی گواہی نہیں دیتے۔ اور کچھ لوگ خاموش رہ کر بھی عمر بھر نبھا جاتے ہیں۔ شاید میری قسمت میں وہ شخص لکھا تھا جس نے اظہار تو کر دیا، مگر محبت کسی اور سے کر بیٹھا... یا شاید کسی سے بھی نہیں۔ اب شکایت بھی نہیں کرتی، کیونکہ وقت نے سکھا دیا ہے کہ ہر اظہار محبت نہیں ہوتا، کچھ اظہار صرف وقتی خواہش ہوتے ہیں۔ مگر ایک بات ہمیشہ میرے ساتھ رہے گی... یہ افسوس کہ میں نے اُس کے لفظوں پر یقین کر لیا، جبکہ اُس کے دل میں میرے لیے کبھی وہ جگہ بنی ہی نہیں جس کا خواب میں نے برسوں دیکھا تھا۔ تمام عمر یہی غم کھاتا رہے گا مجھ کو... اُس نے اظہار تو کیا، مگر مجھ سے محبت کبھی نہیں کی۔ 🖤 #foryou #unfreezemyacount #growmyaccount #foryourpage #unseemed🥀mystery

About