@adnan59110: اپنی ذات کو اتنا عام مت کرو کہ ہر کوئی آپ کے وقت اور آپ کے جذبات سے کھیل کر چلا جائے۔ اپنی ایک حد (Boundary) طے کرو۔ جب آپ خود اپنی قیمت جان کر ہر جگہ دستیاب ہونا چھوڑ دیں گے، تو دنیا خود بخود آپ کی موجودگی کی قیمت سمجھ جائے گی۔ دنیا کا ایک کڑوا اصول ہے کہ جو چیز ہر جگہ اور ہر وقت آسانی سے مل جائے، لوگ اس کی قدر کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ راز کی بات یہ ہے کہ جس انسان کو اپنی صلاحیتوں، اپنے اخلاق اور اپنی عزت کا اندازہ ہو جاتا ہے، وہ دوسروں کی نظروں میں "قبولیت" یا "واہ واہ" حاصل کرنے کے لیے سستا نہیں بنتا۔ اسے کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی کہ وہ کتنا قیمتی ہے #fyp #wolf #wolfline #faryoupage #attitudepoetry